ہوم / تازہ ترین / عاصم اظہر کنسرٹ میں پرفارم کرتے ہوئے جوتا کھانے سے بال بال بچ گئے

عاصم اظہر کنسرٹ میں پرفارم کرتے ہوئے جوتا کھانے سے بال بال بچ گئے

گلوکار عاصم اظہر بھی شو کلب کا حصہ بن گئے۔ پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے  اب بعد اب گلوکار عاصم اظہر پر بھی کنسرٹ کے دوران مداح نے جوتا اچھال دیا۔ معروف گلوکار عاصم اظہر کو کم عمر میں خوب شہرت حاصل کرنے والے گلوکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک ٹور کے دوران عاصم اظہر کے ساتھ جوتا پھینکنے کا ناخوشگوار واقع پیش آیا مگر خوش قسمتی سے وہ انہیں نہیں لگا۔ سوشل میڈیا پر مداح کی جانب سے گلوکار کی کانسرٹ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں عاصم اظہر اسٹیج پر پرفارم کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور اچانک مداحوں کی طرف سے ان پر جوتا اچھالا جاتا ہے۔ عاصم اظہر پر اچھالا گیا جوتا خوش قسمتی سے انہیں نہیں لگا لیکن اس نا خوشگوار واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے مداح برس پڑے اور اس واقعے پر شدید غصے کا اظہار کیا گیا

یہ بھی چیک کریں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل:نواز شریف کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

نیب کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے