ہوم / تازہ ترین / ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے سے کھیلنے کے مترادف ہو گا، عمران خان

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے سے کھیلنے کے مترادف ہو گا، عمران خان

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے بھارتی فوج کے غیرانسانی کرفیو پر آزاد کشمیرکےشہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انسانی امداد کے نام پر اگر کوئی بھی ایل او سی کو عبور کرنے کی کوشش کرے گا وہ اصل میں بھارتی بیانیے کے ہاتھوں استعمال ہو گا اور اس طرح کرنے سے قابض فوج کو مقبوضہ وادی میں جبر بڑھانے کا بھی موقع مل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہد کواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

اب پاکستان میں عوامی مقامات پر ’ماسک پہننا لازمی ہوگا‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ …

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

لاہور: سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے