ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار 723 مزید کیسز سامنے آ گئے

 بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار 723 مزید کیسز سامنے آ گئے، بھارت دنیا میں مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آ گیا۔ ایک روز میں مریضوں کی یہ تعداد دنیا کے کسی بھی ملک میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ مہلک وائرس سے …

مزید پڑھیں

’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو کورونا وائرس کا شکار؛ فلم کی شوٹنگ موخر

فلم’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو برطانوی اداکار روبرٹ پیٹنسن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ وارنر بروس اسٹوڈیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیٹ مین پروڈکشن کے ایک ممبر …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کردی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے کورونا وبا کی بہت کم یا کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کی نئی …

مزید پڑھیں

پہلی’ کورونا وائرس ویکسین تیار۔ روس کا دعویٰ

صدر پوتن کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی نے نئی ویکسین لگائی تھی جو ٹیسٹ کے دوران موثر ثابت ہوئی۔ صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس نے کورونا وائرس کے خلاف ”پائیدار استثنیٰ” پیش کرنے والی پہلی ویکسین تیار کی ہے۔ نیوزی لینڈ نے 102 دنوں میں اپنے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویہ باعث تشویش، تحقیق

آغا خان یونیورسٹی اور چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق پاکستان کے رہائشی ہر 6 میں سے ایک خاندان کا یہ یقین ہے کہ وہ کووڈ-19 کے خطرے سے محفوظ ہیں خواہ وہ کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہ کریں۔ پاکستانی تحقیق کاروں نے مئی 2020 …

مزید پڑھیں

صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے

میونخ: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد ہے۔ …

مزید پڑھیں

حج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، 101 نئے کیسز رپورٹ

چین میں کورونا وائرس کے مزید 101 کیسز سامنے آ گئے جو کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کے دوران وہاں ایک دن میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ چین میں 28 جولائی …

مزید پڑھیں

کیا کسی کو 2 بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟

کیا آپ کو دو بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ سائنسدان بھی اب تک طور پر اس بارے میں نہیں جانتے لیکن ان کا ماننا ہے کہ اس کے امکانات نہیں ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں ان میں …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 11 ہلاکتیں، 245 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5892 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 276288 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2133 ، سندھ میں 2172 اور خیبر پختونخوا میں 1186 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں