ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی، 1260 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 154 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں آج کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1225ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 59151 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 21 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1202 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 58278 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 58 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1167 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 56346 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 50000 سےمتجاوز، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ جب کہ اس وائرس سے ایک دن کے دوران 50 اموات ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے اموات 986 ہوگئیں، آج اب تک مزید 122 کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 986 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 45898 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 345 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ …

مزید پڑھیں

کورونا کے کیسز 43 ہزار 966 ہوگئے، 939 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی جب کہ 939 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 ہلاکتیں، 960 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

ملک میں مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک میں مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 40151 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 873 افراد وائرس سے جاں بحق بھی ہو چکے ہیں۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 28 اموات، 1048 نئے کیسز سامنے آگئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 28 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 861  ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 39642 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 305 افراد …

مزید پڑھیں