ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

عالمی برادری بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم روکنے کے لیے کردار ادا کرے

اسلام آباد … وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ لوگوں پر بھارتی مظالم روکنے کے لیے آگے آئے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

کشمیر میں کرفیو سے وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل اور کاروباری زندگی مفلوج ہے

اسلام آباد … وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چین نے کشمیر کو تاریخ کا متنازعہ مقدمہ قرار دے کر بھارتی موقف مسترد کردیا ہے، مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو کو دو ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا، وادی جنت نظیر …

مزید پڑھیں

کشمیر پر بات کرنے سے انکار، مہوش حیات کو تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک… کشمیر سے متعلق بات کرنے سے انکار پر پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین مہوش حیات پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تمغہ امتیاز واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ چند روز قبل کراچی میں …

مزید پڑھیں

عمران نے بھرپور چھکا مارا، بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے: تجزیہ کار

کراچی… وزیراعظم عمران خان 45 منٹ کے خطاب میں کشمیر پر کھل کر بولے اور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔انہوں نے خطاب میں پہلے پانچ منٹ گلوبل وارمنگ، اگلے پانچ منٹ منی لانڈرنگ، اس کے بعد تیرہ منٹ اسلامو فوبیا پر اور 23منٹ کشمیر کے حوالے سے تفصیل سے بات …

مزید پڑھیں

‘کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور پابندیوں پر تحفظات ہیں’

امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں عائد پابندیوں میں فوری طور پر نرمی کرتے گرفتار سیاسی رہنماؤں اور تاجروں کو رہا کرے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ برائے وسطی ایشیائی امور ایلس ویلز کا جمعرات …

مزید پڑھیں

غاضب بھارت کو کشمیرپر غیر قانونی قبضہ چھوڑنا پڑے گا ، علی امین خان گنڈا پور

اسلام آباد… وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے کہا ہے کہ غاضب بھارت کو کشمیرپر غیر قانونی قبضہ چھوڑنا پڑے گا ، ہوسٹن میں سفاک مودی کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں اور ہندو فاشسٹ ایجنڈے کا ہر سطح پر مقابلہ کیا …

مزید پڑھیں

عمران خان کا کشمیر سے متعلق بیان، امریکہ کا خیر مقدم

 امریکہ کی قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوب و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ دو روز قبل پشاور میں ایک پریس کانفرنس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر …

مزید پڑھیں

حکومت نے کشمیر کا سودا کر لیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ، مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے ’’کشمیر پر سودے بازی کر لی ہے‘‘۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت، مظفرآباد میں جمعرات کے روز ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے، مولانا فضل الرحمٰن …

مزید پڑھیں

کشمیر میں تشدد سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن … امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں تشدد سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے، جمعہ کے روز امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیورو ایلس ویلز نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کا یہ بیان …

مزید پڑھیں

’پاکستان سے کوئی کشمیر لڑنے گیا تو وہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم کرے گا‘

طورخم… وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہندو برادری کے خلاف ہونے والا تشدد ملک کے خلاف سازش ہوگا۔طورخم سرحد پر نئے ٹرمینل کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی میں ہندو …

مزید پڑھیں