ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

7 ماہ بعد جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ رہا

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو 7 ماہ بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں 5 اگست کو بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فوری بعد نظربند کیا گیا تھا اور آج 7 ماہ بعد انہیں رہا کیا …

مزید پڑھیں

برطانوی رُکن پارلیمنٹ کو بھارت نے کشمیر پر آواز اٹھانے پر ایئر پورٹ سے واپس برطانیہ بھیج دیا

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کا بھارت میں داخلہ بند کردیا۔ لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز کو نئی دہلی میں اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ان کوجاری کیے گئے ویزے پر بھارت کا سفر …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ نے کشمیر پر بات کرنے پر امریکی سینیٹر کو جھاڑ دیا

بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر امریکی سینیٹر  لنزے گراہم کے منہ سے کشمیر کا ذکر سُن کر غصے میں آگئے اور سفارتی آداب فراموش کر بیٹھے۔ میونخ کانفرنس کے دوران ایک سیشن میں امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے بھارتی وزیر خارجہ سے کہا کہ کشمیر کی صورت حال کا …

مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہو گی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار کیا کہ وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور اگر انہوں نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ ان کی آخری غلطی ہوگی۔ میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد …

مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی اور کمشیری کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر منایا

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے یوم یکجہتی کشمیر منایا۔ اس موقع پر سکھ برادری نے بھی شرکت کی۔ ہیوسٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مقررین نے کشمیر کی آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کا عزم ظاہر کیا۔ پاکستانی قونصل جنرل ابرار ہاشمی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے تینوں کشمیریوں کو ترال میں شہید کیا۔ دوسری جانب حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارت کے یوم جمہوریہ پر آج دنیا بھر …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی محدود سروسز بحال، سوشل میڈیا تک رسائی پر تاحال پابندی برقرار

چھ ماہ بعد مودی حکومت نے بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں انٹرنیٹ کی محدود سروسز بحال کر دی ہیں۔ حکومت نے صرف 300 وہائٹ لسٹڈ ویب سائٹس تک انٹرنیٹ کی رسائی کی اجازت دی ہے تاہم نیٹ سروس کی اسپیڈ انتہائی سست ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بدھ کو نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو گا جس میں اگست کے بعد دوسری بار مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بات ہوگی …

مزید پڑھیں

حکومت مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144 ختم، انٹرنیٹ سروس بحال کرے، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

بھارتی سُپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144 کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا۔ عدالت نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ حکومت سے کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے غیر ملکی سفارتی نمائندوں سے ملاقات کے باعث اپنے 8 رہنماوٗں کو پارٹی سے نکال دیا

کشمیر کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے آٹھ سیاسی رہنماوٗں کو مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفارتکاروں سے ملاقات پر پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ان آٹھ سیاسی رہنماوٗں نے پارٹی کی اجازت کے بغیر اور کشمیری عوام سے دھوکہ کرتے ہوئے مودی حکومت کے دباوٗ میں …

مزید پڑھیں