ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ: دونوں ٹیموں نے اپنی ایک ایک اننگ مکمل کر لی

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز  بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو اسے پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 127 رنز درکار …

مزید پڑھیں

صبر کرو جیت کر بھی دکھائیں گے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

شکست سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ آج ہارے ہیں تو کل جیت بھی جائیں گے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے پاکستانی شائقین اور میڈیا سے کہا کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیا …

مزید پڑھیں

ایک موقع اور دو، چیف سلیکٹر مصباح الحق کا مطالبہ

آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اپنے ایک بیان …

مزید پڑھیں

نیٹ پریکٹس کی بنیاد پر ٹیم میں شمولیت کے یہی نتائج سامنے آنا تھے،عبدالرزاق

پاکستان کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محض نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے شائقین کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز کو بھی مایوس کردیا ہے۔  لاہور  …

مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستانی باوٗلرز اور بیٹسمینوں کی مایوس کُن کارکردگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی قومی بلے بازوں کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز  589 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا …

مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے محمد موسیٰ کو ٹیسٹ کیپ دی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں 19 سالہ محمد موسیٰ اپنا پہلا ڈیبیو یعنی پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ سابق کپتان اور فاسٹ باوٗلر وسیم اکرم نے اسٹیڈیم میں محمد موسیٰ کو ٹیسٹ کیپ دی۔ موسیٰ وسیم اکرم سے ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پاکستانی باوٗلنگ ایک بار پھر ناکام

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں جاری ہے۔ پاکستانی باوٗلرز ایک بار پھر آسٹریلین بلے بازوں کے سامنے کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اب تک 139 رنز اسکور کر لئے ہیں۔ پاکستان صرف ایک وکٹ …

مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں، کپتان اظہر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں کئی اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ایڈیلیڈ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ سیریز برابر کرنا چاہتے ہیں، کپتان اظہر علی

قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے  ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور …

مزید پڑھیں

یاسر شاہ نے کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لیگ سپنر یاسر شاہ نے برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے 142 سال کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے  48 اوورز میں 205 رنز بنا کر ایک بدترین ریکارڈ یاسر شاہ کے حوالے کیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ پاکستان آف سپنر …

مزید پڑھیں