ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی عوامی سماعت کا دوسرا اہم ترین ہفتہ شروع

نائب امریکی صدر مائیک پینس کی ایک ساتھی جینفر ولیمز کے وکیل نے امریکی کانگریس کی مواخذہ کمیٹی کو یوکرین کے صدر اور مائیک پینس کے درمیان ہونے والی 18 ستمبر کی ٹیلی فون کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کال تفصیلات کلاسیفائیڈ ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حمایت بھی لوزیانا میں ری پبلکنز کو شکست سے نہ بچا سکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود ری پبلکنز لوزیانا کی گورنرشپ حاصل نہ کر سکے۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے جان بیل ایڈورڈز لوزیانا کے دوبارہ گورنر منتخب ہو گئے۔ جان بیل ایڈورڈز نے ری پبلکنز کے ارب پتی امیدوار ایڈی رسپونے کو شکست دی۔ ری پبلکنز پارٹی کے امیر …

مزید پڑھیں

ترکی کو دھمکیاں دینے کے بعد ٹرمپ کا یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت تباہ کرنے کی دھمکیاں دینے کے بعد یوٹرن لے لیا۔ گزشتہ دنوں شام میں کُرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے ترکی کے فیصلے کے بعد امریکا نے اپنی فوجیں شام ترک سرحدی علاقے سے پیچھے ہٹانےکا اعلان کیا تھا جس پر کُرد …

مزید پڑھیں

امریکہ چین کے ساتھ بڑی تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن … امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ وسیع البنیاد تجارتی معاہدے کو ترجیح دیں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے ایسے موقع پر دیا ہے جب دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان جمعرات کو تجارتی بات چیت شروع ہونے …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کے خلاف دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک … امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین کے ہم منصب سے اپنے ممکنہ انتخابی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرنے سے متعلق ٹیلی فون کال کا دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا ہے۔ اتوار کو امریکی حکام کے وکیل مارک زید کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن امریکہ نہ آئیں

ویب ڈیسک … امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ جس کے تحت صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں

ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں برتی جائے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے مذاکرات کے بدلے ایران سے پابندیاں اٹھانے کے معاملے پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ انھوں نے اس سے قبل سامنے آنے والے ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان کو مسترد کیا۔ ٹومپ نے جمعے کے روز ایک ٹوئیٹ میں کہا …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو مذاق قرار دے دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کی طرف سے اُن کے مواخذے کی کارروائی کے اعلان کو ‘مذاق’ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر نے اس الزام کی تردید کی کہ اُنہوں نے 2020 کے انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ کے ممکنہ امیدوار جو بائیڈن کے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ مودی سرکار سے ہاتھ کر گئی،

ہیوسٹن… ہیوسٹن میں ‘ہاڈی مودی’ ریلی کے ایک روز بعد امریکا اور بھارتی مالیاتی ٹیمیں تجارتی معاہدہ کرنے میں ناکام رہیں کیونکہ دونوں جانب سے متعدد شعبوں پر موقف میں لچک نہیں دکھائی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت کامرس پیوش گویال کی نیو یارک میں موجودگی امریکا کے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ مودی کا مذاق اڑاتے ہیں، بھارتی میڈیا کو ہوش آگیا

نئی دہلی… نریندر مودی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے جنونی ہندوئوں کے ترجمان میڈیا کو بھی اچانک اپنے وزیراعظم کی عالمی سطح پر ہونے والی بھرپور بے عزتی کا احسا س پوری شدت سے ہوگیا ہے جس کے بعد ملک کے طول وعرض میں یہ بحث …

مزید پڑھیں