ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

یجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے سے پہلے سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ بھارتی اہلکار واپس جاؤ، واپس …

مزید پڑھیں

چین کے ہاتھوں درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی تلملا اٹھے

چینیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی چراغ پا ہوگئے۔ چین کے ہاتھوں رسوائی پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے آرمی چیف کو خط لکھ دیا جب کہ لوگوں نے حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ بھارتی فوجیوں …

مزید پڑھیں

بھارت جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں سے باز رہے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے …

مزید پڑھیں

چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیے

وادی گلوان میں بھارت کو دن میں تارے دکھانے والے چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیے۔ چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں کی۔ 4 روز پہلے  وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ موٹا ہونے والا شخص سامنے آگیا

چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تھے۔ ان میں سے ووہان میں ایک ایسا شہری بھی …

مزید پڑھیں

لداخ کشیدگی؛ چین کا بھارت سے واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج  نے لداخ میں …

مزید پڑھیں

سرحد پر چین سے جھڑپ میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے

چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی افسر سمیت 3 فوجی مارے گئے۔ بھارتی اور چینی افواج کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جھڑپیں گزشتہ رات ہوئیں جس میں ایک کرنل سمیت 2 بھارتی سپاہی ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھیں

چین کی ایک بار پھر شہبازشریف کو علاج کی پیشکش

لاہور: چین کی جانب سے ایک بار  پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو کورونا کے علاج کی پیشکش کی گئی ہے۔ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف  شہبازشریف کو خط لکھا۔ قونصل …

مزید پڑھیں

چین میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 19 افراد ہلاک، 170 زخمی

بیجنگ: چین میں ایندھن بھرے ٹینک میں دھماکے سے کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایل این جی ( لیکویفائڈ نیچرل گیس) سے بھرا ایک ٹینکر صوبہ زیجیانگ کے ہائی وے …

مزید پڑھیں