اہم ترین
ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چین کے بعد جنوبی کوریا اور اٹلی میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی، مجموعی ہلاکتیں 2400 سے تجاوز کر گئیں

چین میں جان لیوا کورونا وائرس تھمنے کا نام نہیں لے رہا جس کے باعث مسلسل متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ادھر جنوبی کوریا اور اٹلی بھی کرونا وائرس کے متاثرین میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ اٹلی نے یورپ میں …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بھی کرونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی، چین میں ہلاکتیں 2300 سے تجاوز کر گئیں

چین کے بعد جنوبی کوریا میں بھی کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا میں پھوٹنے والی وبا کا چین سے کوئی تعلق بظاہر نظر نہیں آ رہا ہے۔ ایک دن میں جنوبی کوریا میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دُگنی …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: دنیا بھر کی ایئر لائنز کی آمدنی میں 30 ارب ڈالر کا خسارہ

چین میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے باعث دنیا بھر کی ایئر لائنز کی آمدنی میں 30 ارب ڈالر کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئیٹا) نے کہا ہے کہ دس سال میں پہلی بار فضائی سفر کی ڈیمانڈ میں کمی آئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: فروری کے وسط تک چین کاروں کی فروخت 92 فیصد کم ہو گئی

چین میں کرونا وائرس کے باعث ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں جس کی وجہ سے فروری کے دو ہفتوں میں کاروں کی سیلز 92 فیصد کم ہو گئی۔ کار ڈیلرز کے شو رومز بند ہیں اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہیں …

مزید پڑھیں

یوکرین: چین سے آنے والے مسافروں کی بس پر مشتعل افراد کا حملہ

یوکرین میں مشتعل افراد نے بسوں کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا جس میں چین سے نکالے گئے مسافروں کو 14 روز کیلئے قرنطینہ میں رکھنے کیلئے لے جایا جا رہا تھا۔ مسافر پولتوا ریجن کے ایک سرکاری نووی سینزے اسپتال میں قرنطینہ کیلئے جا رہے تھے۔ یوکرین کے …

مزید پڑھیں

عمران خان کا چینی وزیراعظم کو فون، پاکستانیوں کا خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کورونا وائرس سے چین میں ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ چینی صدر …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خوف: گاڑیوں کے پرزے سوٹ کیس میں بھیجے جا رہے ہیں

جیگوار لینڈ روور گاڑیوں کے پرزے سوٹ کیس میں پیک کر کے بھیجے جا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کا خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ اب گاڑیوں کے پرزے سوٹ کیسوں میں پیک کر کے ان کی شپمنٹ کی جا رہی ہے۔ جیگوار کاریں تیار …

مزید پڑھیں

وائرس سے طویل العمر اور متاثرہ افراد کی زندگیوں کو خطرہ ہے، چین نے رپورٹ جاری کر دی

چین نے کرونا وائرس سے ہلاکتوں اور وائرس سے متاثرین کی طبی معلومات جاری کر دی ہیں۔ وبا پھوٹنے کے بعد اب تک کی یہ اہم معلومات ہیں جس میں چین نے 44 ہزار افراد سے متعلق ڈیٹا جاری کیا ہے۔ چین کے ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کے جاری …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے کو ووہان تک رسائی مل گئی، چین میں وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ جاری

چین نے پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو ووہان تک رسائی دے دی ہے جس کے بعد سفارتخانے کا عملہ جلدہی ووہان میں پھنسے پاکستانیوں سے ملاقات کرے گا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے وائرس سے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس اگر افریقہ تک پہنچ گیا تو بڑی تباہی آئے گی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس نے افریقا میں وبائی صورت اختیار کر لی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کورونا وائرس کو دنیا کے لیے بہت بڑا …

مزید پڑھیں