ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا

لاہور: کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا۔ پاکستان میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ میں 10کرکٹرز اور مساجر ملنگ علی کی رپورٹس مثبت آئی تھیں، 18 کرکٹرز اور 11 سپورٹ اسٹاف اراکین کا نتیجہ منفی آنے پر انھیں لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں بنائے جانے …

مزید پڑھیں

پی سی بی کی ’’کورونا ٹیسٹنگ‘‘ پرشکوک ظاہر

پی سی بی کی کورونا ٹیسٹنگ پرشکوک ظاہر ہونے لگے، سابق کپتان راشد لطیف نے کہاکہ اس حوالے سے لازمی طور پر پی سی بی کی انگلش بورڈ سے کوئی ڈیل ہوئی ہوگی، پہلے ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹوں کے دوران پس پردہ جو کچھ ہوا ہم اس بارے میں …

مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود 6 پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ نہیں جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق جن 10 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ان میں سے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جب کہ 4 کھلاڑیوں کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔ پی سی بی کے چیف …

مزید پڑھیں

کورونا پازیٹو یا نیگیٹو ؛ اعصاب شکن کشمکش کا آج فیصلہ کن راؤنڈ

لاہور:  دورۂ انگلینڈ سے قبل کورونا پازیٹو یا نیگیٹو کی اعصاب شکن کشمکش کا فیصلہ کن راؤنڈ ہفتے کو ہوگا،منفی ٹیسٹ والے کرکٹرزدوسری بار بھی یہی نتیجہ برقرار رہنے کیلیے فکر مند ہیں، دوبارہ جانچ کرانے والے10 وائرس زدہ کھلاڑی نجات پانے کیلیے پْر امید ہوں گے، ریزرو کے دلوں کی …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلیے پی ایس ایل 6 کی قربانی خارج از امکان قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی نے ایشیا کپ کیلیے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیائی ایونٹ رواں سال ہی کسی نیوٹرل مقام پر کروانے کے لیے پر امید ہیں، بھارتی میڈیا میں سامنے …

مزید پڑھیں

دورۂ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑی کورونا کا شکار

لاہور: دورہ انگلینڈ کے پاکستانی اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورۂ انگلینڈ کے لیے نامزد ہونے والے اسکواڈ میں شامل 7 پاکستانی   کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں، جن کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان …

مزید پڑھیں

رواں برس کرکٹ کی عالمی جنگ نہیں چھڑ سکے گی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 16ٹیموں کی بائیو سیکیورٹی آسان نہیں ہوگی جب کہ رواں سال کوئی آئی سی سی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آتا۔ آسٹریلیا کو رواں برس ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرنا ہے مگر کورونا نے ایونٹ پر سوالیہ نشان لگا …

مزید پڑھیں

بورڈ نے شائقین کو ’’5 سالہ‘‘ منصوبے میں الجھا دیا

لاہور: کرکٹ بورڈ نے شائقین کو ’’5سالہ‘‘ منصوبے میں الجھا دیا جب کہ اعلیٰ حکام سسٹم میں احتساب، شفافیت، اصول اور پیشہ ورانہ مہارت لانے کا ’’عزم‘‘ کرتے ہوئے بڑے اہداف دہرانے لگے۔ اگست 2018 میں تقرری پانے والے پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور گذشتہ سال فروری میں …

مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرجوش ہوں، وہاب ریاض

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہوں۔ وہاب ریاض نے کہا ہے ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کیلیے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا، مستقبل میں بھی ضرورت پڑی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تنازعات حل کرنے کی کوشش تیز

کراچی:  پی سی بی نے پی ایس ایل کے تنازعات حل کرنے کی کوشش تیز کردی، میڈیا پارٹنر سے معاملات طے کرنے کیلیے سابق سی او او سبحان احمد نے میدان سنبھال لیا،بورڈ ملکی کرکٹ کی نئی براڈ کاسٹ ڈیل سے قبل سب کچھ کلیئر کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی …

مزید پڑھیں