ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ائیر مارشل ارشد ملک 3 سال تک پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو  آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد ملک کے 3 سال تک عہدے پر رہنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج سے ہوگا

یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے یورپی ممالک کی پروازوں کے لیے پی آئی اے کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کیا …

مزید پڑھیں

عوام گھبرائیں نہیں، جو پائلٹس اس وقت جہاز اڑا رہےہیں ان کو کلین چٹ مل چکی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پائلٹس لائسنسگ پر کارروائی خفیہ فارنزک انکوائری کے بعد کی ہے جبکہ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ جو پائلٹس اس وقت جہاز اڑا رہےہیں ان کو کلین چٹ مل چکی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ٹکٹیں طے شدہ قیمت سے کم میں فروخت ہونے کا انکشاف

سیالکوٹ: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔   پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ ویجلینس کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ سیلز آفس سیالکوٹ میں مسافر وں کو طے شدہ قیمت سے کم پر ٹکٹیں بیچ کر 62 …

مزید پڑھیں

اندرون ملک فلائٹ آپریشنز میں 31 اگست تک توسیع

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازیں اڑانے کے اجازت نامے میں 31 اگست تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے پورے ملک میں پروازوں کی اجازت ہوگی جب کہ گلگت، اسکردو ائیرپورٹ پر …

مزید پڑھیں

یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دے دی

حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ اس سے پہلے پائلٹوں کے جعلی لائسنس کی بنا پر یوروپین یونین اور برطانیہ نے پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ اور برطانیہ آمد پر 6 ماہ کیلئے …

مزید پڑھیں

یورپی یونین نے پی آئی اے پروازوں پر 6 ماہ کیلیے پابندی لگادی

لاہور: یورپین یونین  کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ  6 ماہ کے لئے معطل کردیا  ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے …

مزید پڑھیں

‘جہاز چلتے پھرتے میزائل لگتے ہیں’، چیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کا نوٹس کورونا ازخود نوٹس کیس کی …

مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کی جائیگی

کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ 22 مئی کو کراچی آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 8303 جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی جس …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثے کی شفاف انکوائری ہوگی، 22 جون کو رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیگی

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ حادثے کی انکوائری شفاف ہو گی اور رپوٹ 22 جون کو  ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر  …

مزید پڑھیں