ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پاکستان بار کونسل کا خصوصی عدالت کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان بار کونسل نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے لیے بنائی گئی خصوصی عدالت کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 13 جنوری کو لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے …

مزید پڑھیں

پھانسی کی سزا سے پہلے مشرف فوت ہو جائیں تو لاش 3 دن تک ڈی چوک پر لٹکائی جائے، خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا پورا موقع دیا گیا لیکن کسی بھی موقع پر پرویز مشرف نے عدالت سے رجوع کرنے یا اپنا …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا:فوج میں غم و غصہ اور اضطراب ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا دینے پر ردعمل دے دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں …

مزید پڑھیں

مجھے سزائے موت کے فیصلے پر افسوس ہوا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف دبئی کے مہنگے علاقے میں اپنے سپر لگژری پینٹ ہاؤس میں مقیم ہیں جہاں وہ چند دن قبل اسپتال سے گھر منتقل ہوئے تھے مگر ان …

مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس …

مزید پڑھیں

خصوصی عدالت صرف سپریم کورٹ کا حکم ماننے کی پابند ہے،جسٹس وقار سیٹھ

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں تاہم اس کے باوجود حکومت کو پانچ دسمبر تک وقت دے رہے ہیں کہ وہ اس …

مزید پڑھیں

حکومت 5 دسمبر تک سنگین غداری کیس میں نیا پراسیکیوٹر مقرر کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے سنگین غداری کیس سے متعلق پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے سے متعلق …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو مشرف غداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے کے خلاف دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ کل لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی خصوصی عدالت کو سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے لیے سابق صدر پرویز مشرف …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر کو سنایا جائے گا

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں قائم سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی صورت میں ایک خصوصی عدالت قائم کی …

مزید پڑھیں

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے: پرویز مشرف

دبئی: پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کو اینٹ کاجواب پتھر سے دینا چاہیے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمیں بھارتی فضائیہ کی جارحانہ دراندازی کا فوری ردعمل دکھانا چاہیے جس سے فائدہ ہوگا، منصوبہ بندی کرنی چاہیے کہ ہم بھارت کو کس …

مزید پڑھیں