ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ 2017ء کے دوران شام کے صدر بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن اس وقت کے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے ایک پروگرام میں امریکا کے صدر صدر …

مزید پڑھیں

ایران کے کسی بھی حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا: صدر ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کے حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا ، ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے ٹرمپ کی ایران پالیسی ایک خطرناک ناکامی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے انتخابی جلسے کیلیے کورونا احتیاطیں مسترد کردیں

ملک میں دو لاکھ کے قریب ہلاکتوں کے باجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا

 صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح دی۔ امریکا میں انتخابی مہم کے دوران دونوں امیدوار ایک دوسرے پر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی اہلیہ نے 7 بار شوہر کا ہاتھ جھٹک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں، خاتون اول نے صدر کی جانب سے ہاتھ پکڑنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سات بار صدر کا ہاتھ جھٹک دیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلانیا ٹرمپ ایئر فورس ون …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان

صدرٹرمپ نے ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک کا اختیار استعمال کریں گے، ماہرین کے مطابق اس …

مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار

ویب ڈیسک …. امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے خلاف اعلان کردہ مواخذے کی …

مزید پڑھیں

یوکرین اور چین بائیڈن کے خلاف تفتیش کریں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے سیاسی حریفوں کے خلاف تحقیقات میں مدد دیں۔ اور یوں، انہوں نے کھلے عام ایک ایسے اقدام کو دہرایا ہے جو پہلے ہی اُن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا سبب بنا ہوا …

مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ پر مواخذے کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

واشنگٹن… امریکہ کے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم شِف نے بدھ کو دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں انتظامیہ کی جانب سے روڑے اٹکائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کے مواخذے کی کارروائی: پوچھ گچھ کے لیے ٹرمپ کے وکیل طلب

ویب ڈیسک… امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا ہے۔ یہ کمیٹی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔ ​امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین اور ڈیمو کریٹ رکن ایڈم …

مزید پڑھیں