ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نیب نے فی الحال نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کروا دی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج قطر ایئر ویز کے ذریعے لندن روانہ ہونا تھا لیکن نیب نے انہیں بیرون ملک جانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی جس کے باعث وزارت داخلہ نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج نہیں کیا۔ شریف فیملی کے ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو علم ہی نہیں وہ علاج کے لیے باہر جارہے ہیں،کچھ ہو گیا تو ذمہ دار الزام سے بچ نہیں پائیں گے

میاں نواز شریف کے انتہائی اہم اور قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک لے جانے کی اطلاع نہیں ہے۔ وہ اس وقت اس قابل نہیں ہیں  کہ وہ اپنے علاج کے لیے باہر جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کرسکیں۔ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر بھیجنے کی اسٹیبلشمنٹ کی کوششیں آخر رنگ لے آئیں،اگلے چند دن میں چلے جائیں گے

میاں نواز شریف گزشتہ چھ ماہ سے شدید بیمار تھے اور اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ تھی ایک اور وزیراعظم کے قتل کا الزام نہ لگ جائے علاج کے لئیے میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو ڈیل کہنے والے پہلے بتائیں اگر یہ ڈیل ہے تو مر جانے تک ڈیل نہ …

مزید پڑھیں

بلیڈنگ نہ رُکنے سے نواز شریف کے بازو نیلے پڑ گئے ہیں،ڈاکٹرز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ایک بار پھر تشویشناک ہو گئی ہے۔ ڈاکٹرز ان کے پلیٹلیٹس میں اتار چڑھاوٗ سے خاصے پریشان ہیں اور فی الحال کوئی دوا راس نہیں آ رہی ہے۔ نواز شریف کے تازہ بلڈ ٹیسٹس کی رپورٹ بیرون ملک بھجوا دی گئیں ہیں تاکہ ان …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل کی حالت سنبھل گئی، 10 کلو وزن کم ہو گیا

11 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل سابق وزیراعظم نواز شریف کا وزن 10 کلو کم ہو گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق جس رات نواز شریف اسپتال میں داخل ہوئے تھے ان کا وزن 108 کلو تھا جو اب کم ہو کر 98 کلو رہ گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

10روز ہو گئے نواز شریف کی صحت سنبھل نہیں پا رہی ہے

سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل ہوئے 10 روز ہو گئے۔ ڈاکٹرز ان کی گرتی ہوئی صحت پرتشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ خون میں سفید خلیوں یعنی پلیٹلیٹس کی کمی سے بیماریوں کے خلاف مدافعت کا نظام بری طرح کمزور ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

9 روز سے اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی صحت بدستور تشویشناک

سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے سروسز اسپتال میں 9 روز ہو چکے ہیں۔ سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نواز شریف کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے لیکن سابق وزیراعظم کی صحت ابھی تک تشویشناک ہے۔ 9 روز میں نواز شریف کا وزن سات کلو کم ہو گیا …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر رہائی لیکن ابھی ایک کیس باقی ہے

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست کر لی۔ عدالت کے سامنے نواز شریف کے دس رکنی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ نواز شریف کی صحت کو شدید خطرات لاحق …

مزید پڑھیں

نواز شریف مریم کے ساتھ ملک سے باہر جانے پر تیار ۔۔؟

رپورٹ : آفاق فاروقی  انتہائ مستند اور ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے میاں محمد نواز شریف  کے جسم میں خون کے کینسر لیکومیا کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے ، ذرائع کہتے ہیں میاں نواز شریف کو چیک کرنے کے لئیے کراچی آغا خان ھسپتال سے جس …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے نیب کے ڈے کئیر سینٹر میں پہلی رات گزاری اور گھر کا کھا نا کھایا

لاہور … پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیشہ قوم کی خدمت نیک نیتی سے کی ، مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف …

مزید پڑھیں