ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیاں چڑھتے اوندھے منہ گر گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا پاٹ میں پانی کے ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے اور اپنا توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث اوندھے منہ گر گئے۔ سیکیورٹی گارڈز نے فوری طور پر نریندر مودی کو اٹھایا اور انہیں سہارا دیا۔ ستمبر میں …

مزید پڑھیں

صنعتکار بھی مودی سے خوفزدہ، تنقید پر دھمکیاں دی جاتی ہیں، صنعتکار راہول بجاج

بھارت میں ہندو انتہاپسند بی جے پی کی حکومت سے صرف اقلتیں ہی نہیں بڑے صنعتکار اور  تاجر بھی خوفزدہ ہیں۔ بھارت کے معروف صنعتکار راہول بجاج نے ممبئی میں دی اکانومسٹ ٹائمز ایوارڈ 2019 کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی حکومت میں من موہن …

مزید پڑھیں

آخری حد تک جائیں گے،مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے

شیخوپورہ … صوبائی وزیرڈیزاسٹرمنیجمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے اور مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے کو دنیا کے تمام فورمز پر بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔انہوں نے ان تاثرات کا اظہار یوم یکجہتی …

مزید پڑھیں

بالآخر فرانس نے رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کردیا

دہلی … فرانس نے 36 رافیل جنگی طیاروں میں سے ایک طیارہ بھارت کے حوالے کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر بورڈوکس کی ائیر بیس پر پہلا رافیل طیارہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حوالے کیا گیا۔بھارتی سیاست میں ہلچل؛ نریندر مودی کرپشن اسکینڈل میں پھنس گئے۔اس موقع …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر عمران کی تقریر کی 6لاکھ 69ہزار سے زائدمودی کے ایک لاکھ ویورز

اسلام آباد… اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تقریر6لاکھ69ہزارسے زائد مرتبہ دیکھی گئی ،جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے ایک لاکھ ویوز ہی ہوسکے۔عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کو دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کا افتتاح: پاکستان کا مودی کی بجائے من موہن کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک… پاکستان نے کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کے لیے بھارت کے موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی بجائے سابق وزیرِ اعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موہن سنگھ کا عقیدہ بھی ہے، وہ سکھ کمیونٹی …

مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم کا الزام، نریندر مودی امریکی عدالت میں طلب

واشنگٹن … امریکہ کی ایک عدالت نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ انسانیت سوز مظالم کے الزامات پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ سال 12 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دائر کیے گئے اس مقدمے کو سات امریکی وکلأ نے تیار …

مزید پڑھیں

مودی کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر زبردست احتجاج

نیویارک…  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس  میں خطاب کے دوران نیویارک میں یو این آفس کے باہر بڑی تعداد میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نیویارک میں نریندر مودی کی تقریر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ مودی کا مذاق اڑاتے ہیں، بھارتی میڈیا کو ہوش آگیا

نئی دہلی… نریندر مودی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے جنونی ہندوئوں کے ترجمان میڈیا کو بھی اچانک اپنے وزیراعظم کی عالمی سطح پر ہونے والی بھرپور بے عزتی کا احسا س پوری شدت سے ہوگیا ہے جس کے بعد ملک کے طول وعرض میں یہ بحث …

مزید پڑھیں

’ہاؤڈی مودی‘ کو کتنی پذیرائی ملی؟

نئی دہلی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اتوار کو بھارتی وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے ہمراہ بھارتی نژاد امریکیوں کے ایک جلسے سے خطاب کیا۔ ‘ہاؤڈی مودی’ نامی اس پروگرام کی کوریج بھارتی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کی گئی۔ بھارت میں تقریباً تمام ہی نیوز …

مزید پڑھیں