ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نعیم الحق کے انتقال پر شوبز ستاروں کا بھی اظہار افسوس

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر اور بانی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر جہاں سیاستدان اور دیگر افراد اظہار افسوس کررہے ہیں وہیں اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں غیر اخلاقی زبان کا استعمال؛ مہوش حیات بھی بول پڑیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے قومی اسمبلی میں سیاستدانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی غیر اخلاقی زبان پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسملبی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے غیر اخلاقی زبان استعمال کی۔ مہوش حیات نے قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

مہوش حیات سرعام پھانسی کی مخالفت کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کی مخالفت کرنے والے افراد پر پھٹ پڑیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور کی گئی۔ تاہم بہت سے وزرا  …

مزید پڑھیں

تمغہ امتیازکیلئے مہوش حیات کا نام میں نے تجویزکیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز کے لیے اداکارہ مہوش حیات کا نام انہوں نے تجویز کیا۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے مہوش حیات کوتمغہ امتیازدیے جانے کے معاملے پربات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

مہوش حیات کا پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے متعلق بیان سامنے آگیا

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا پاکستان سپر لیگ 2020ء کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کے حوالے سے بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ تقریب میں شرکت نہیں کر رہیں۔ راچی میں 5 فروی کو پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا میلہ ایک بار پھر سجنے والا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکار گِپی گریوال کی خواہش پر مہوش حیات کا رد عمل سامنے آگیا

بھارت کے مقبول گلوکار گِپی گریوال کی مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پر اداکارہ نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال دو دن کے لیے پاکستان آئے تھے جہاں انہوں نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری دی تھی۔گزشتہ …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عا مر لیاقت کی ادا کارہ مہوش حیات پر تنقید، تمغہ امتیازبارے بھی بڑا ٹویٹ کر ڈالا

کراچی … تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مہوش حیات کی ایوارڈ تقریب میں ڈانس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی اداکار احسن خان کے ہمراہ ایوارڈ تقریب میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور خاص طور پر مہوش حیات …

مزید پڑھیں

مہوش، ماہرہ اور مایا کو کاسٹ کرنے کیلئے پروڈکشن ہاؤسز سرگرم

کراچی … صف اول کی پاکستانی اداکاراؤں مہوش حیات، ماہرہ خان اور مایا علی کو کاسٹ کرنے کیلئے متعدد فلم پروڈکشن ہاؤسز سرگرم ہوگئے۔ ایک پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤس نے 2 نئی فلموں ’’لندن نہیں جاؤں گی ‘‘اور’’لو گرو ہو جا شروع‘‘ کیلئے مہوش حیات، ماہرہ خان، مایا علی سے رابطے …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کے جانے پر مہوش حیات افسردہ

اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی سبکدوشی پر اداکارہ مہوش حیات اداس ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین سفارت کار اور پاکستان کا حقیقی اثاثہ ہیں۔ مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اب بھی یاد …

مزید پڑھیں

کشمیر پر بات کرنے سے انکار، مہوش حیات کو تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک… کشمیر سے متعلق بات کرنے سے انکار پر پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین مہوش حیات پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تمغہ امتیاز واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ چند روز قبل کراچی میں …

مزید پڑھیں