ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

سوپور: مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بچہ بتارہا ہے کہ کس طرح  اس کی آنکھوں کے سامنے اس کے نانا کو گو لیاں مار کر شہید کیا گیا۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر فنکار شدید برہم

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج کی بریریت پر فنکاروں کا حوصلہ بھی جواب دے گیا ہے اور انہوں نے بھارتی فوج کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج نے 3 سالہ ننھے بچے کےسامنے اس کے نانا کو شہید کردیا تھا۔ بچے کی …

مزید پڑھیں

کشمیری بچے کے سامنے نانا کی شہادت، پاکستان کا ہر فورم پر واقعہ اٹھانے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کشمیری بچے کے سامنے نانا کی شہادت کا واقعہ ہر فورم پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی، تین سالہ معصوم فرشتے کے سامنے اس کے نانا کو گولیوں …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے کمسن نواسے کے سامنے نانا کو قتل کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی جہاں قابض فوج نے 60 سالہ شخص کو 3 سال کے نواسے کے سامنے قتل کردیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو موت کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع سوپوراوررجوری میں سرچ آپریشن کی آڑمیں ایک بارپھر2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع سوپوراور راجوڑی میں ایک بار بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ضلع سوپورمیں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے شہری کواسکے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں اب …

مزید پڑھیں

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان

سری نگر: ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق تحریک حریت کے بانی اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام میں چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا ڈومیسائل دینے پر احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے 25 ہزار  بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا ڈومیسائل دینے کے  اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف  ورزی قرار دیا ہے۔  دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  بھارت کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 8 سالہ بچے سمیت مزید 4 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں ضلع پلوامہ اور اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کی آڑ میں محاصرہ …

مزید پڑھیں

مودی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کی طرف جارہاہے، وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں خطاب

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے اور اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  مظالم پر شدید مذمت کی ۔ وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں نے دنیا کو آر ایس ایس اور ان کے مظالم …

مزید پڑھیں