ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ماہرہ خان:اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

اقوام متحدہ نے پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو ادارہ برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ماہرہ خان پاکستان میں افغان مہاجرین کی خیر سگالی سفیر ہیں۔ اس ٹوئٹ کے جواب میں ماہرہ خان نے اقوام …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ’ایفل ٹاور‘ کے سامنے ڈانس کی وڈیووائرل

پیرس … ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔’’پیرس فیشن ویک‘‘ کے دوران عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ملبوسات اور اسٹائل سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیتے اور خوب داد وصول کی۔ اب اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان بھی عاطف اسلم کے مداحوں میں شامل

کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کیلئے عاطف اسلم نے مشہورحمد ’’وہی خدا ہے ‘‘ پڑھی جسے بیحد پسند کیا جا رہا ہے۔ ان مداحوں میں اداکارہ ماہرہ خان کا نام بھی شامل ہے۔ جواب میں ماہرہ خان کے مداحوں نے بھی ان کی بھرپور تائید کرتے ہوئے عاطف اسلم کو سراہا۔ …

مزید پڑھیں

مہوش، ماہرہ اور مایا کو کاسٹ کرنے کیلئے پروڈکشن ہاؤسز سرگرم

کراچی … صف اول کی پاکستانی اداکاراؤں مہوش حیات، ماہرہ خان اور مایا علی کو کاسٹ کرنے کیلئے متعدد فلم پروڈکشن ہاؤسز سرگرم ہوگئے۔ ایک پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤس نے 2 نئی فلموں ’’لندن نہیں جاؤں گی ‘‘اور’’لو گرو ہو جا شروع‘‘ کیلئے مہوش حیات، ماہرہ خان، مایا علی سے رابطے …

مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک سے ماہرہ خان کی تصاویر وائرل

اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں پیرس فیشن ویک کیلئے فرانس میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شیئر کی جانے والی  تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی یکساں مقبول ماہرہ خان میک اپ کی معروف برانڈ لورئیل کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔ اداکاری …

مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان ’پیرس فیشن ویک‘ میں جلوے بِکھیریں گی

لاہو ر … پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان ’پیرس فیشن ویک‘میں ریمپ پر جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔ماہرہ خان پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ا±ن چند اداکاراوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ہر لحاظ سے چاہے وہ فلم ہو، فیشن ہو یا …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے نیا بولڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے جو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو ان پر تنقیدی نشتر برسنا شروع ہو گئے۔ فوٹو شوٹ کے دوران اداکارہ نے جس طرح کے لباس پہنے ہوئے ہیں وہ مغربی انداز کے …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور میرا کی ’’دشمنی ‘‘ختم ‘ایک دوسرے کی تعریفیں

پرفارمنس کی تعریف پرمیرا نے شکریہ کہا،ماہرہ خان کی ترقی کو اپنافخر قراردیدیا. کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اور میرا کے درمیان طویل عرصے سے جاری سرد جنگ ختم ہوگئی اور دشمنی دوستی میں بدل گئی ،دونوں نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔ماہرہ خان نے سماجی رابطے …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان دبئی میں جشن ریختہ میں شرکت کریںگی

لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جشن ریختہ میں شرکت کریںگی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں اردو فیسٹیول میں ماہرہ خان شرکت کریںگی۔ یہ تین روزہ فیسٹیول ہے۔ سالانہ فیسٹیول اردو کی ترویج کے لئے ہوتا ہے۔ ا س میں ادبی سرگر میوںکوفروغ دیاجاتا ہے۔ اس میں ضیا محی الدین، ارفع …

مزید پڑھیں