ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

عید تعطیلات کے بعد ملک میں دکانیں اور بازار کھل گئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے تاہم تعلیمی ادارے، شادی ہالز، مارکیاں اور سینما اسمارٹ لاک …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں رواں ہفتے سے نرمی کرنا شروع کرے گی جہاں سوائے مکہ شہر کے ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

فیصل آباد:لاک ڈاؤن میں شادی کرنے والا دُلہا گرفتار، قرنطینہ سینٹر منتقل

فیصل آباد: پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے دُلہا  کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عمر مقبول کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ کنال روڑ پر ایک میرج ہال میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب جاری ہے جس پر چھاپہ …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں 1200 کلومیٹر سائیکل چلاکر والد کو گھر لانے والی باہمت لڑکی

پٹنہ: بھارت میں ایک 15 سالہ لڑکی نے والد کی خدمت کی انوکھی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے والد کو 1200 کلومیٹر دور سے گھر لے آئی اور اس کی ہمت کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔ جیوتی کماری نے ہریانہ کے شہر گروگارام (سابقہ گُڑگاؤں) سے اپنے والد کو …

مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث مصر ی فٹبالر محنت مزدوری کرنے پر مجبور

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث 28 سالہ مصری فٹبالر  محمود محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہوگئے۔ مختلف ممالک کی طرح مصر میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو نافذ  ہے جس کے باعث وہاں کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں۔ ان حالات میں مصر میں بھی متعدد افراد …

مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں مفت، چھوٹے اور موبائل کتب خانوں کی مقبولیت میں اضافہ

فینکس: امریکا میں مارچ کے لاک ڈاؤن کےبعد لوگوں نے اپنے اپنے انداز سےموبائل اور مفت لائبریریوں کا اجرا کردیا ہے۔ ان میں کرسچیان گیل شامل ہیں جو لایبریری میں کام کرتی ہیں اور انہوں نے گاڑی کی ڈکی ، پارکوں میں چھوٹے خانوں اور شیشے والے کیسوں میں کتابیں رکھنا …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گھر پر کام کرنے میں دشواری کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ ہم میں سے بہت …

مزید پڑھیں

فیصل قریشی کا شکوہ اور انور مقصود کا جوابِ شکوہ

لاک ڈاؤن میں گھروں تک محصور پاکستانی فنکار سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کررہے ہیں جبکہ کچھ فنکار انسٹاگرام پر لائیو سیشنز کرکے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔  یہ لائیو سیشنز گھروں میں محصور سوشل میڈیا صارفین کے لیے بھی …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے متاثرہ انڈین مزدوروں کی دردناک کہانیاں

انڈیا میں مزدوروں کے حالات میں کوئی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے۔ یہاں تک کہ جمعے کو عدالت عظمیٰ نے بھی کہہ دیا ہے کہ مزدوروں کو اپنے گھروں کو واپس جانے سے روک پانا تقریباً ناممکن ہے۔ عدالت نے حکومت کو ان مزدوروں کو پناہ اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات دینے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے خاتمے میں جلدی نہ کریں،عالمی ادارہ صحت کی پھر وارننگ

عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا خاتمہ آہستہ آہستہ اور متوازن طریقے سے کرنا انتہائی اہم ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جنوبی کوریا اور …

مزید پڑھیں