ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر فواد چوہدری اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  کے اسلام آباد میں مندر سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں گذشتہ دنوں مندر کی  تعمیرکا سنگ بنیاد …

مزید پڑھیں

جناب اسپیکر یہ شخص مجھے 13 روز سے تنگ کر رہا ہے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور  مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف  قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکومت پر شدید تنقید کررہے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمراور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان سے فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں وزراء نے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر اور شاہ …

مزید پڑھیں

استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’: فواد چوہدری کا چوہان کے بیان پر ردعمل

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور وہ اس وقت تک وزیر رہیں گے جب تک انہیں وزیر اعظم عمران خا کا اعتماد حاصل ہے۔ فواد چوہدری نے گزشتہ روز ایک انٹریو …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا، فیاض چوہان نےاستعفے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے  اپنی ہی حکومتی پارٹی  میں ہل چل مچادی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے کس کا …

مزید پڑھیں

وفاقی سطح پر کنفیوژن کی قیمت عوام اپنی جان سے ادا کررہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کنفیوژن پر مبنی بیان ان کے مسلسل حالت انکار میں ہونےکا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وزراء کورونا سے اموات کے اعلانات کررہے ہیں …

مزید پڑھیں

’وزیراعظم نے وزرا کو خبردار کیا ہے کہ 6 ماہ میں کچھ نہ کیا تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی رسہ کشی کی پول کھول دی۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری بھی ‘ارطغرل غازی’ کی مخالفت کرنے لگے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ کے خلاف بیان سامنے آیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ حال ہی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ …

مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کرکے وزارت حاصل کی تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

‘چینی کے بحران میں قُصور جہانگیر ترین کا ہے نہ خُسرو بختیار کا’

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‘چینی کے بحران میں جہانگیر ترین، خسرو بختیار یا تحریک انصاف کے کسی رکن کا کوئی قصور نہیں تھا۔ سبسڈی دینا پالیسی فیصلہ تھا اور جس طرح ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ کو پیش کیا …

مزید پڑھیں