ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 4)

ٹیگ آرکائیوز :

امیر قطر کی طرف سے عمران خان کو امن کے لیے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلی فونک …

مزید پڑھیں

عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا جائے: قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ایٹمی جنگ کے خطرات کم کرنے کے لیے بہترین حکمت عملی اختیار کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق  قرارداد وزیر اطلاعات چوہدری …

مزید پڑھیں

"لوٹ کے بدھو گھر کو آئے”: بھارت واپسی پر بھارتی حکام اور میڈیا کا ابھینندن سے ذلت آمیز سلوک

نئی دہلی: وزیراعظم عمران خان کی طرف سے خیر سگالی کے پیغام کے طور پر بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کے بعد ابھینندن کو واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کردیا گیا لیکن وہاں پہنچنے پر ابھی نندن کا کوئی استقبال ہوا اور نہ ہی انہیں کوئی خاص …

مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ کی رہائی کا عمل قابلِ تعریف ہے: اقوام متحدہ

نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر …

مزید پڑھیں

عمران خان کو امن کا نوبل انعام ملنا چاہیے: دنیا بھر سے آوازیں

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوانے کے فیصلے نے لوگوں کو اتنا زیادہ متاثر کیا کہ دنیا بھر سے انہیں نوبل انعام دینے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھجوانے کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان، ہندوستان سے داد وتحسین

اسلام آباد+ نئی دہلی: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اعلان کا بھارتی صحافیوں اور سیاستدانوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ ابھی نندن کو جذبہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کی طرف سے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد : برصغیر پاک و ہند میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں مگر بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔قوم سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جتنا مرضی شور مچا لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا: عمران خان

راجن پور: پنجاب میں صحت کارڈ کے باقاعدہ اجراء  کا آغاز کر دیا گیا، صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی شور مچالے ایک ایک کرپٹ کا احتساب ہوگا۔ ہمارے ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ …

مزید پڑھیں

عمران خان نے پاک آرمی کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بھارت کی کسی بھی مہم جوئی یا جارحیت کا منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دینے کا مکمل اختیار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس3 گھنٹے …

مزید پڑھیں

الزاما ت،عمران کو بھی سعودی ولی عہد سے دور رکھا جائے،پی پی

لاہور :الزاما ت کی وجہ سے پیپلز پارٹی کاکہنا ہے کہ عمران خان کوبھی سعودی ولی عہد سے دور رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق الزامات کی وجہ سے پی پی کا کہناہے کہ عمران خان کوبھی سعودی ولی عہد سے دور رہناچاہئے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور …

مزید پڑھیں