ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 3)

ٹیگ آرکائیوز :

ٹیکس کے غیر منصفانہ نظام کو تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے: عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کا موجودہ نظام غیر منصفانہ ہے، اسے تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ریونیو جمع کرنے اور ٹیکس بڑھانے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں

عمران خان امریکی اخبار کی ‘نوبل امن انعام’ کے امیدواروں کی فہرست میں بھی شامل

نیویارک : امریکہ کے ایک بلند پایہ اخبار نے نوبل امن انعام کے حقداروں کی ابتدائی فہرست میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے اقدامات کرنے کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان کو شامل کر لیا ہے. وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ کرسٹن سائنس مونیٹر نامی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤن کے درمیان پاک جرمن تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر بات …

مزید پڑھیں

عمران خان کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ: باہمی تعلقات کی بہتری پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایران کے صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ایران باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات کی جب کہ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر نے دوطرفہ باہمی تعلقات کی اہمیت کو دہرایا۔ ٹیلی فونک …

مزید پڑھیں

مودی نے الیکشن جیتنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کچھ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے: عمران خان

اسلام آباد+ چھاچھرو: پاکستانی فوج بھی تیار ہے، عوام بھی تیار ہیں، مودی نے الیکشن جیتنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کچھ بھی کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔  تھر کے علاقے چھاچھرو میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں

عمران خان سے سعودی وزیر عادل الجبیر کی ملاقات، فرمانروا اور ولی عہد کے پیغامات پہنچائے

اسلام آباد:  سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے وزیراعظم عمران خان سے  ملاقات کر کے سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے پیغامات پہنچا دیئے۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور …

مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر خارجہ کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی نائب وزیرخارجہ کانگ شوآن یو نے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کی پہلی قومی ٹیرف پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں فروخت ہونے والی تمام اشیاء کی قیمتوں کے پیشگی تعین کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی  پہلی قومی ٹیرف پالیسی کی اصولی منظوری دے دی ہے، پالیسی کا مقصد ٹیرف نظام کے پورے ڈھانچے میں شفافیت، پیشگوئی کو یقینی بنانا اور اسے ایک …

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا عمران خان کی امن کوششوں پر خراج تحسین

اسلام آباد: برطانیہ کی طرف سے پاکستان کی امن کوششوں پر خراج تحسین، بھارتی پائلٹ کی رہائی کا خیر مقدم کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب …

مزید پڑھیں

بھارت کے سابق چیف جسٹس کو عمران خان کی تعریف پر جنونی ہندوؤں نے غدار قرار دے دیا

نئی دہلی(پاکستان پوسٹ ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی میڈیا پر برس پڑے اور کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے مداح بن چکے ہیں۔ ان کے ٹوئٹر پیغام کے جواب میں بھارتی انھیں غدار اور پاکستان کا …

مزید پڑھیں