ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 2)

ٹیگ آرکائیوز :

ملائیشیا پہنچ گئے ،شاندار استقبال ،باہمی اعتماد اور مفاہمت کے خواہشمند ہیں ،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر کوالا لمپور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د بھی دورے پر روانہ وئے۔دونوں ممالک کے وزرائے اعظم باہمی ملاقات …

مزید پڑھیں

مسلم دنیا کو ایک سرگرم اور فعال پلیٹ فارم کی ضرورت ہے،او آئی سی کشمیر پر ایک اجلاس نہیں بلا سکی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا کی تو حالت یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کا سربراہ اجلاس تک نہیں بلا سکتے۔کشمیر اور میانمار میں ریاستی جبر کا سامنا کرنے والوں کی آواز بننے کی ضرورت ہے۔ وزیرا عظم عمران خان کا …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ:وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں پر شدید تنقید،اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

سپریم کورٹ کی طرف سے پارلیمنٹ کو چھ ماہ کے اندر آرمی ایکٹ میں ضروری قانون سازی کا کہا گیا ہے۔ آئندہ چھ ماہ حکومت کیلئے اہم ہیں۔ پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں کی متفقہ کوششوں سے نئی قانون سازی ممکن ہو گی لیکن کیا وزیراعظم عمران خان کا رویہ اپوزیشن …

مزید پڑھیں

کنٹینر پر چڑھے بے روزگار سیاستدانوں کا ایک مقصد تھا کرپشن کا دور واپس لاوٗ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  کنٹینر پر بے روزگار سیاستدان آئے تھے۔ ان کو فکر تھی کہ ملک کی ممعاشیات بہتر ہونے لگی ہے۔ ان بے روزگار سیاستدانوں نے جو کچھ کیا ہے اب ان کو پتہ ہے کہ انہوں نے کرپشن کی ہے۔حکومت ان کو ہر حال …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت دسمبر تک ملتوی ہونے پر اپوزیشن ناراض

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی جس پر اپوزیشن ناراض دکھائی دیتی ہے۔ آج کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے رہنما بھی عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ خود وزیراعظم نے کیا،ہمیں طعنے نہ دیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ اور وزیراعظم عمران خان نے کیا وہ عدلیہ کو طعنے کا نہ دیں اور نہ ہی ہمیں تنقید کا نشانہ بنائیں۔ وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اور جنرل فیض کی ملاقات کی کہانی، جنرل باجوہ کی توسیع کا نوٹیفکشن جی ایچ کیو پہنچ گیا

اسلام آباد کے اہم صحافتی و عسکری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور وزیراعظم کی ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دوسری مدت کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے جو جی ایچ کیو راولپنڈی کو موصول ہوگیا …

مزید پڑھیں

بلا ول نے صرف آئن اسٹائن کو حیران کیا، پی ٹی آئی نے کس کس کو کیا

وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب میں بلاول بھٹو کی نقل اتاری اور کہا کہ بلاول بھٹو نے آئن سٹائن کو حیران اور پریشان کر دیا ہے۔ بلاول کی ایک ویڈیو کی جس میں وہ بارش سے متعلق بات کر رہے تھے وزیراعظم نے اس کی نقل …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس غریب آدمی کو انصاف کی فراہمی کا اعتماد دیں،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے موجودہ اور آنے والے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک کے عام اور غریب آدمی کو اعتماد دیں کہ انہیں عدالتوں سے انصاف ملے گا۔ پاکستان کے غریب اور عام آدمی کو اعتماد کی ضرورت ہے کہ ایک امیر …

مزید پڑھیں

حکومت غریبوں کے گھروں میں راشن پہنچائے گی،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال سے وہ خود بھی تشویش میں مبتلا ہیں ایسے میں غریب طبقے کیلئے اپنی فیملی کے کھانے پینے کا انتظام بہت مشکل ہو گیا ہے۔ اسی لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غریبوں کے گھروں …

مزید پڑھیں