ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

حکومت غریبوں کے گھروں میں راشن پہنچائے گی،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال سے وہ خود بھی تشویش میں مبتلا ہیں ایسے میں غریب طبقے کیلئے اپنی فیملی کے کھانے پینے کا انتظام بہت مشکل ہو گیا ہے۔ اسی لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غریبوں کے گھروں …

مزید پڑھیں

ترکی کے شام میں حملے:عمران خان کی طیب اردوان کو پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد … انقرہ پر شام میں کرد جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن کرنے پر عالمی دباﺅ کے پڑھنے پر وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے پوری حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے …

مزید پڑھیں

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے سے کھیلنے کے مترادف ہو گا، عمران خان

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے بھارتی فوج کے غیرانسانی کرفیو پر آزاد کشمیرکےشہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انسانی امداد کے نام پر اگر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ سے چین اور پاکستان میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کوفروغ ملے گا

اسلام آباد… چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتہ میںدورہ چین سے دونوں ہمسایہ دوست ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی گولفر گیری پلیئر نے عمران خان کو اپنا ہیرو قرار دے دیا

اسلام آباد… عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی گولف پلیئر گیری پلیئر نے وزیراعظم عمران خان کو نیلسن منڈیلا کے بعد اپنا ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ میں آپ کی لیڈرشپ …

مزید پڑھیں

اپنی زندگی میں عمران خان جیسا درویش، سچا ، اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا:مولانا طارق جمیل

وینکوور… معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا درویش، سچا ،کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا۔کینیڈین شہر وینکوور میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا طارق جمیل نے پاکستانیوں سے کہا کہ وہ عمران …

مزید پڑھیں

ٹویٹر تعریفی پیغامات سے بھر گیا ، عمران خان وائس آف کشمیر عالمی پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہو ر… ٹویٹر تعریفی پیغامات سے بھر گیا جبکہ عمران خان وائس آف کشمیر عالمی پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے وزیراعظم کے خطاب کو اپنے انداز میں سراہا۔ ترجمان پاک فوج نے ٹویٹ کیا 27 فروری‘ 27 ستمبر ایک اور …

مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر کس نے لکھی

اسلام آباد… اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کو تمام مبصرین اور سابق سفارتکار ایک بہترین نمونہ قرار دے رہے ہیں۔پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریری غیر روایتی اور سفارتی حلقوں کی سوچ سمجھ سے باہر تھی، کیوں کہ …

مزید پڑھیں

گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں میں ٹرمپ پہلے، عمران خان دوسرے، مودی پانچویں نمبرپر

واشنگٹن… گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کل جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ، مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے

نیویارک… مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کا مشن، وزیراعظم کا کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ہے۔ عمران خان مقبوضہ وادی میں بربریت اور مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے۔وزیراعظم عمران خان آج بھی ایک مصروف دن گزاریں گے، عمران خان …

مزید پڑھیں