ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

علی ظفر نے سشانت سنگھ کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے حال ہی میں خودکشی کرنے والے بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ علی ظفر نے کئی بالی وڈ فلموں میں آواز کے جادو جگانے کے ساتھ ساتھ اداکاری کے جوہر بھی …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کا طے کرنے میں ہی تین ماہ ضائع کر دیے: علی ظفر کی حکومت پر تنقید

پاکستان کے مقبول گلوکار و اداکار علی ظفر نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر حکومت کو گومگو کی کیفیت میں دیکھ کر   خوب برہمی کا اظہار کیا۔ ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب تک مریضوں کی مجموعی تعداد ڈیڑھ لاکھ …

مزید پڑھیں

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آگئے

پاکستان اور بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میوزک اور فلموں کے سپر اسٹار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے …

مزید پڑھیں

لوگ اردو سے اپنا ناطہ نہ توڑیں اور نامور شعرا کی کتب پڑھیں، علی ظفر

گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ اردو زبان سے اپنا تعلق کبھی نہ چھوڑیں اور مشہور شعرا کی کتابیں پڑھنے کی عادت اپنائیں۔ گلوکار علی ظفر نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس کی ابتداء میں انہوں نے انگریزی زبان میں اپنا تعارف کرواتے ہوئے …

مزید پڑھیں

علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم

لاہور: گلوکار علی ظفر نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر نے لالی ووڈ فلم ارمان کے گیت “کوکو کورینا” کو منفرد انداز میں گاکر لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے …

مزید پڑھیں

علی ظفر کا خواتین کو نظم کے ذریعے خراج تحسین

کراچی: گلوکار واداکار علی ظفر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نظم کے ذریعےعورتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ عورت کائنات میں خدا کی ایسی تخلیق جس کے تصور سے نرمی، محبت، خلوص کا تصور ابھرتا …

مزید پڑھیں

معروف گلوکار علی ظفر نے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘

کراچی: علی ظفر نے پی ایس ایل 5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ ریلیز کردیا۔ علی ظفر کی جانب سے پی ایس ایل سیزن5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کو ریلیز کرنے کے  اعلان کے بعدعوام بے چینی سے اس گانے کا انتظار کررہے تھے …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی بلاگر بھی علی ظفر کے گانے کی وڈیو کے لیے ناچنے لگا، وڈیو وائرل

کراچی: علی ظفر کا پی ایس ایل سیزن 5 کے لئے بنایا گیا نغمہ ریلیز سے قبل ہی اتنا زیادہ مشہور ہوگیا ہے کہ پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ آسٹریلوی صحافی بھی اس کے سحر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ علی ظفر کا پی ایس ایل سیزن 5 کے لیے بنایا گیا …

مزید پڑھیں

علی ظفر کی پی ایس ایل کے نئے گانے کیلئے مداحوں سے ویڈیو بنانے کی دعوت

کراچی: علی ظفر نے مداحوں کو پی ایس ایل کے لیے بنائے گانے پر وڈیو بناکر بھیجنے کی دعوت دے دی ہے۔ عوام کی جانب سے پاکستان سپر لیگ سیزن5 کے آفیشل نغمے’’تیارہو‘‘ کی ناپسندیدگی اور عوام کے پرزور اصرار کے بعد علی ظفر نے خود گانا بنانے کا فیصلہ کیا جس …

مزید پڑھیں

علی ظفر نے مداحوں کی خواہش پوری کردی

معروف گلوکار علی ظفر نے مداحوں کی جانب سے  پاکستان سپر لیگ کیلئے اپنے طور پر گانا بنانے کی فرمائش پوری کرنے کیلئے گانے پر کام شروع کردیا ہے۔ مداحوں کی کوششیں رنگ لے آئیں، سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ فائیو کے گانے پر مداحوں کی تنقید کے بعد …

مزید پڑھیں