ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

طالبان کا افغان حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکار

کابل: طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صدر اشرف غنی کی جانب سے ’بین الافغان مذاکرات‘ کے لیے تشکیل …

مزید پڑھیں

افغانستان ؛ طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

طالبان نے صدر اشرف غنی کا اسیروں کی رہائی کا مشروط پلان مسترد کردیا

کابل: طالبان نے اپنے 5 ہزار اسیر رہنماؤں اور جنگجوؤں کی رہائی کے لیے صدر اشرف غنی کی جانب سے پیش کردہ مشروط پلان کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اشرف غنی …

مزید پڑھیں

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا طالبان رہنما ملّا برادر کو ٹیلی فون

کابل: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان رہنما سے مفید گفتگو ہوئی۔ انہوں ںے کہا کے بات چیت میں افغان امن مذاکرات …

مزید پڑھیں

امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی، پاکستان

دوحا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔ امریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  افغان عوام کےلیے آج بڑادن ہے، پاکستان نےافغان امن معاہدے کےلیےاہم کردار ادا کیا، معاہدے سےبین …

مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی

واشنگٹن: پینٹاگون کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے تک پُرتشدد حملوں اور کارروائیوں کو روکنے کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی زیر قیادت پاکستانی حکام، طالبان رہنماوں کی دفترخارجہ میں ملاقات

اسلام آباد… افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری تنازع کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ازسر نو کوشش کے تحت پاکستانی حکام اور طالبان رہنماوں کے درمیان دفترخارجہ میں ملاقات کی گئی۔رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے چیف ملا عبد …

مزید پڑھیں

طالبان کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد… افغان امن عمل کے سلسلے میں ملا محمد برادر کی سربراہی میں طالبان کا اعلی سطح وفد آج اسلام آباد کا دورہ کرے گا جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

طالبان کے افغان سیکیورٹی پوسٹوں پر حملے: 27 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں کے نتیجے میں  27 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبوں فریاب، ہلمند اور قندھار کی چیک پوسٹوں پر طالبان جنگجوؤں نے یکے بعد دیگرے حملے کیے، حملے میں مجموعی طور پر …

مزید پڑھیں