ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پارلیمنٹ قانون سازی نہ کر سکی تو 6 ماہ بعد آرمی چیف ریٹائر ہو جائیں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ قانون بنانے میں ناکام ہوتی ہے تو موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چھ ماہ بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ اس فیصلے میں کنفیوژن ہے کہ کیا …

مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دیا ہے۔ دوپہر ایک بجے جب دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے کہا عدالت نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ہے جس طرح سے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ محفوظ، دوپہر ایک بجے سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ عدالت نے محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ دوپہر تک غور کر کے فیصلہ سنایا جائے گا۔ سماعت دوپہر ایک بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے …

مزید پڑھیں

آپ نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، کل تک کا وقت ہے حل نکال لیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کل تک حل نکالنے کی مہلت دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اگر حکومت نے کل تک کوئی حل نہ نکالا تو …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی ایک دن کی مہلت پر حکومتی قانونی ٹیم سر جوڑ کر بیٹھ گئی

سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل صبح تک وفاقی حکومت اپنا جواب جمع کرائے ورنہ عدالت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی۔ سپریم کورٹ کے اس حکم نامے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب …

مزید پڑھیں

آرمی ریگولیشن میں ترمیم کے باوجود وفاقی حکومت کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیس کی باقاعدہ سماعت صبح شروع ہوئی جس میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف کی طرف سے اپنا وکالت نامہ پیش کیا۔  سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کے خلاف درخواست گزار ریاض راہی کون ہیں؟

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست گزار ریاض راہی ایک عادی درخواست گزار ہیں۔ حالیہ کچھ برسوں میں کوئی سازشی شخص گرما گرم سیاست اور آئینی تنازعات پر پٹیشن لے کر آتا ہے جو بحث چھیڑنے یا اسے ہوا دینے کے بعد …

مزید پڑھیں

کوئی معشوق ہے اس پردہ ز نگاری میں

‎آفاق فاروقی ‎چیف جسٹس سعید کھوسہ جہاں ایک طرف اپنے سسر نسیم حسن شاہ کے کالے کرتوں کو دھونے کے خواہش مند نظر آتے ہیں تو وہیں سنا ہے انھیں تاریخ میں زندہ رہنے کا بھی شوق ہے۔ جسٹس کھوسہ نے  آرمی چیف کی دوسری مدت کے خلاف اپنی ملازمت …

مزید پڑھیں

فروغ نسیم سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دفاع کریں گے

عمران خان کابینہ کے اہم وزیر ۔۔۔۔ وزیر قانون نسیم فروغ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ کل سپریم کورٹ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے ہاتھ سے لکھی ہوئی ایک درخواست کو منظور …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت کل سے باقاعدہ شروع ہو …

مزید پڑھیں