ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ

ریاض: اردو زبان میں سعودی عرب کے سرکاری اخبار ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، سعودی حکومت نے ملک بھر میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جو آج یعنی 23 مارچ سے 12 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سینی ٹائزر پینے کی ترغیب دینے والے 2 افراد گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے سینیٹائز پیتے ہوئے وڈیو وائرل کرنیوالے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی

ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو واپس لے جانے والی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی ایوی ایشن کی جانب سے غیر ملکی ائیر لائنز کے لیے نئی ٹریول ایڈوئزری جاری کردی گئی ہے، سعودی ایوی ایشن  گاکا کی جانب …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 18مارچ تک سعودی عرب پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کو 18 مارچ تک سعودی عرب پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی کے مطابق سعودی ایوی ایشن کی جانب سے صرف 2 شہروں کی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت ملی ہے، جدہ اور مدینہ کے لیے اگلے 3 دن تک پروازیں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کیلیے مکمل معطل کردیا

ریاض: کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے جس کا اطلاق سعودی وقت کے …

مزید پڑھیں

سعودی کمپنی نے ملازم کو ہاتھ صاف کرنے والے سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی

جدہ: تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک شخص کو خاص طرح کا پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

سعودیہ سے واپسی کے حکم پر بحران، 10 ہزار پاکستانی پی آئی اے دفاتر پہنچ گئے

کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے تمام رہائشی، اقامہ ہولڈراور عمرہ زائرین کو واپسی کے لیے 72 گھنٹے کی ہدایت کے بعد 10 ہزار سے زائد پاکستانی پی آئی اے کے دفاتر پہنچ گئے جس سے بحرانی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ سعودی حکومت …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے جس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بیٹی نے معذور باپ کو بچانے کیلیے اپنی جان دیدی

ریاض: سعودی عرب میں ایک باہمت بیٹی نے  معذور باپ کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ ریجن کے علاقے رنیہ کمشنری میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، اہل خانہ نے گھر سے باہر نکل کر اپنی جان بچائی تاہم اس دوران …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب سے بڑا اسپتال بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں