ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارتی فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس فوری ڈیلیٹ کرنے کا حکم

بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت89موبائل ایپس فوری ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام کی ایپس شامل …

مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔  اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بھی پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی اورفائرنگ میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں خودکشی اور فارئرنگ کے واقعات میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام میں بھارتی پولیس کا اے ایس آئی ساتھی کانسٹیبل کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد کانسٹیبل نے بھی خود …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی کنٹرول لائن  (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے  5 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق  بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر …

مزید پڑھیں

بھارتی مظالم پر کشمیر میڈیا سروس کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی

کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے حقوق کے بغیر زندہ ہیں اور بھارت نے اظہار رائے کی آزادی سمیت کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق غضب کررکھے ہیں۔  رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارت نے ایک بار پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی

لداخ: بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی  اور سرحدی علاقے میں  فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو تھرٹی ایم …

مزید پڑھیں

حقیقی زندگی میں چینی فوج سے پٹنے والے بھارتی فوجی فلم میں بدلہ لیں گے

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے چین کے ساتھ لداخ کی گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کے قریب اہلکاروں کو …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

سوپور: مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بچہ بتارہا ہے کہ کس طرح  اس کی آنکھوں کے سامنے اس کے نانا کو گو لیاں مار کر شہید کیا گیا۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے کمسن نواسے کے سامنے نانا کو قتل کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی جہاں قابض فوج نے 60 سالہ شخص کو 3 سال کے نواسے کے سامنے قتل کردیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو موت کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع سوپوراوررجوری میں سرچ آپریشن کی آڑمیں ایک بارپھر2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع سوپوراور راجوڑی میں ایک بار بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ضلع سوپورمیں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے شہری کواسکے …

مزید پڑھیں