ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارتی سُپریم کورٹ نے شہریت کے متنازعہ قانون پر حکم امتناعی دینے سے انکار کر دیا

بھارت کی سُپریم کورٹ نے شہریت کے متنازعہ قانون پر عمل درآمد روکنے سے انکار کرتے ہوئے مودی حکومت کو ایک ماہ میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کی سپریم کورٹ میں 70 سے زائد درخواستیں دائر کی گئیں ہیں جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

جب بُت گرائے جائیں گے، مودی کے خلاف مظاہروں میں فیض احمد فیض کی نظم کی گونج

جب ارضِ خدا کے کعبہ سے سب بُت اٹھوائے جائیں گے ہم اہل صفا مردودِ حرم منصب پہ بٹھائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا ہم دیکھیں گے، لازم ہے ہم بھی دیکھیں گے بھارت میں مودی حکومت …

مزید پڑھیں

نئی دہلی: نئے سال کے پہلے روز مظاہرین کا بھارتی قومی ترانے سے احتجاج کا آغاز

بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج نئے سال کے پہلے روز بھی جاری رہا۔ نئی دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرین نے اپنا احتجاج قومی ترانے سے شروع کیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد اس احتجاج میں شریک ہے۔ علی الصبح شروع ہونے والے مظاہرے میں قریبی بستیوں …

مزید پڑھیں

شہریت قانون کے بعد مودی کی ایک اور چال، بھارت میں مردم شماری کا فیصلہ

مودی حکومت نے شہریت کے متنازعہ بل کے بعد ایک اور چالاکی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت کی کابینہ نے آئندہ سال ملک بھر میں مردم شماری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے نام سے شروع ہونے والی اس مردم شماری میں تمام شہریوں کے …

مزید پڑھیں

بالآخر او آئی سی کو بھارتی شہریت کے نئے متنازعہ قانون کا خیال آ ہی گیا

اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی شہریت کے متنازع قانون پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا کہا گیا ہے کہ بھارت کی حالیہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کی موجودہ صورت حال سے مسلمان …

مزید پڑھیں

شہریوں کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، مودی، پُرتشدد احتجاج میں ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نیشنل رجسٹریشن سٹیزن شپ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ مغربی بنگال اور آسام میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری رہے گی تاہم دوسری طرف ملک بھر میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پُرتشدد احتجاج اور مظاہرے جاری …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے بعد پورے بھارت میں متنازعہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جمعہ کی نماز کے بعد دہلی کی مرکزی جامع مسجد کے باہر شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ دہلی پولیس نے ایک دلیت ہندو چندرا شیکھر آزاد کو جامع مسجد دہلی کے باہر جلوس نکالنے سے روکنے کی پوری کوشش کی لیکن چندرا شیکھر پولیس …

مزید پڑھیں

بھارت:انٹرنیٹ سروس معطل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک

اس سال دوسری مرتبہ بھارت نے اپنے شہریوں کیلئے موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت کے نئے متنازعہ قانون کے بعد بھارت کی سات ریاستوں میں پُرتشدد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ احتجاج نئی دہلی میں بھی شروع ہو چکا ہے۔ …

مزید پڑھیں

بھارت کی کئی ریاستوں میں دفعہ 144 نافذ، مظاہروں اور احتجاج پر پابندی

مذہب کی بنیاد پر شہریت دینے کے نئے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج اور پُرتشدد مظاہرے پچھلے دس روز سے جاری ہیں۔ مرکزی حکومت اور پولیس نے ان مظاہروں اور احتجاج سے تنگ آ کر مختلف ریاستوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے بعد پولیس کو وسیع …

مزید پڑھیں

مودی کے بھارت میں مسلمان مسلسل زیر عتاب

نئی دہلی کی ایک مسلم لڑکی عائشہ رینا نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ راستے میں چلتے اسے پولیس سے جھڑپ کرنی پڑ جائے گی۔ یونیورسٹی سے گھر جاتے ہوئے راستے میں عائشہ نے دیکھا کہ کچھ پولیس اہلکار ایک مسلمان لڑکے پر لاٹھیاں برسا رہے ہیں۔ سی این …

مزید پڑھیں