ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نیب نے بلاول کو 24 دسمبر کو طلب کر لیا، 27 دسمبر کو ہر صورت پنڈی جلسہ کریں گے،بلاول بھٹو

نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹو زرداری کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں بطور ڈائریکٹر زرداری گروپ بلایا گیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

عوام انتخاب یا انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ جمہوری پاکستان چاہیے یا کٹھ پتلی حکومت۔ جمہوریت بچانے کیلئے ماضی میں تحفظات کے باوجود انتخابی نتائج تسلیم کیے۔ رائے ونڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ آج آیا ہے۔ اس فیصلے سے مستقبل کے ڈکٹیٹر کو یہ سبق ملا ہے کہ آئندہ کوئی غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدام نہیں کرنا۔ فیصلے کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں

اسمبلی پہلے نیا وزیراعظم منتخب کرے گی پھر آرمی ایکٹ پر نئی قانون سازی ہو گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسمبلی پہلے نئے وزیراعظم کو منتخب کرے گی پھر آرمی ایکٹ پر نئی قانون سازی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں اپنے والد آصف زرداری سے پمز اسپتال میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں

اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان بلاول بھٹو کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان کی بلاول بھٹو زرداری کی ایک پریس کانفرنس میں  ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے‘‘ کی  مزاحیہ انداز میں کاپی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا بارش سے متعلق بیان ’’جب …

مزید پڑھیں

جس ادارے کا معیشت سے تعلق نہ ہو بہتر ہے وہ اس پر تبصرہ نہ کرے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جس ادارے کا معیشت سے تعلق نہ ہو اسے معیشت کے بارے میں تبصرہ نہیں کرنا چاہیئے۔ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد وہ صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ بلاول بھٹو سے سوال کیا …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا،پی پی کا فیصلہ

کراچی … پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جس شہر سے بھی آزادی مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی وہاں بھرپور سپورٹ کرے گی۔اس بات کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور …

مزید پڑھیں

نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد … پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو،عمران خان کے ایما پر پی پی کارکنان اور عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو، اسفند یار کا مولانا فضل الرحمٰن سے کثیرالجماعتی کانفرنس طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد … پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) نے جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے 27 اکتوبر کو شروع ہونے والے مارچ کے لائحہ عمل سے متعلق کثیر الجماعتی (ایم پی سی) کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈان اخبار …

مزید پڑھیں

پر امید ہوں مولانا کامارچ کامیاب ہو گا ، ہر سطح پرمولانا کے ساتھ ہونگے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد… پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقہ آرمی چیف سے ملاقات میں رو رہا ہے،کاروباری طبقہ وزیر اعظم کی ان سے شکایات لگا رہے ہیں جنھوں نے وزیر اعظم بنایا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پر امید ہوں مولانا کامارچ …

مزید پڑھیں