ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

صوبائی خودمختاری کیلئےگنجائش محدود کی جا رہی ہے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری کے نفاذ کےلیے گنجائش محدود کی جا رہی ہے جب کہ  عام شہری کورونا اور ٹڈیوں کے رحم وکرم پر ہیں۔  چیئرمین پی پی پی نے 5 جولائی1977 کو پاکستان کا تاریخ کا تاریک ترین دن قرار دیا …

مزید پڑھیں

عمران خان خود مائنس ون کی بات کررہے ہیں، دیکھتے ہیں وہ کتنی دیر وزیراعظم رہتے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود مائنس ون کی بات کر رہے ہیں ، مائنس ون کی بات میں نے نہیں کی۔  بلاول ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ عمران خان کو کچھ خبر ہوگی جب ہی انہوں نے …

مزید پڑھیں

عوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے: بلاول

لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو  زرداری نےکہا ہےکہ عوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے لیے وزیراعظم چاہیے لیکن بد قسمتی سے ہمارے پاس پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔ Will …

مزید پڑھیں

وزیراعظم صاحب نوٹس لینا بند کریں، استعفی دیں اور گھر جائیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو نظر آرہا ہے کہ وزیراعظم  کے پاس صرف 2 آپشنز ہیں، وزیراعظم غلطی کا اعتراف کریں اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا اعلان کریں یا استعفی دیں اور گھر جائیں۔ قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ 21-2020 مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، عوامی نیشل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) اور قومی وطن پارٹی سمیت بعض آزاد امیدواروں نے بجٹ کو …

مزید پڑھیں

عمران خان کہتے تھے حادثہ ہو تو وزیر کو فارغ کردو اب پائلٹ کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ پر  ردعمل میں کہا ہے کہ حادثے کا شکار افراد کو موردِ الزام ٹھہرانے اور قربانی کا بکرا بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول کا …

مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری کا مقبول میک اپ برانڈ ’ہدی‘ کی بانی کو آموں کا تحفہ

پاکستان میں آموں کا سیزن شروع ہوتے ہی آم پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں اور آم اپنے چاہنے والوں کوبطور خاص تحائف کے طور پر بھی دیے جاتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادری بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے …

مزید پڑھیں

جمہوریت اور آئین وقانون کی حکمرانی کیلیے جدوجہد جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی، غربت کے خاتمے اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بے نظیر بھٹو کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے …

مزید پڑھیں

سندھ کے اسپتالوں میں اندھیرے اور گندگی کی حکمرانی ہے، شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات تک محدود ہے اور وفاق پر الزامات کو کارکردگی سمجھتی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے وزیراعظم کو چیلنج کیا تھا کہ سندھ کے اسپتال ملک میں بہترین ہیں جس پر وزیراعظم کے معاون خصوصی …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ سندھ عوام کے زخموں پر نمک چھڑنے کیلئے تھا: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کاپہلا کیس آنے کے 6 ماہ بعد سیلیکٹڈ وزیراعظم نے سندھ کا دورہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری  بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ سندھ صرف عوام کے زخموں پر نمک …

مزید پڑھیں