ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

جمعیت علمائے ہند نے بابری مسجد کیس پر نظرثانی اپیل دائر کر دی

جمعیت علمائے ہند نے بھارتی سُپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ جمعیت نے اپیل میں استدعا کی ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے کو منسوخ کیا جائے اور اپیل کے فیصلے تک حکم امتناعی جاری کیا …

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے نے ’’ہندوتوا‘‘ کی بنیاد کو مزید مضبوط کیا،واشنگٹن پوسٹ

مضمون: راعنا ایوب (واشنگٹن) امریکہ میں مجھ سمیت لاکھوں بھارتیوں نے 9 نومبر کو بھارتی سپریم کورٹ کے اس تاریخی فیصلے کو ٹی وی پر سُنا جس میں ایودھیا کی بابری مسجد کی زمین کو رام مندر تعمیر کرنے کا فیصلہ دیا گیا۔ 6 دسمبر 1992 کے ایک سرد دن …

مزید پڑھیں

تری لوکی ناتھ پانڈے:ایودھیا کے مقدمے کا اصل فاتح

پچھلے دس سال سے زائد عدالت کے سخت اور کھردرے بینچوں پر بھیٹنے والا تری لوکی ناتھ بالآخر تاریخ کا وہ مقدمہ جیتنے میں کامیاب ہو گیا جس میں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی کاغذات میں پانڈے کو رام دیوتا …

مزید پڑھیں

بھارت کا اصل مکروہ چہرہ سب کے سامنے آ گیا،ترجمان پاک فوج

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آئی ایس آر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جب پاکستان دیگر مذاہب کا احترام کر رہا تو بھارت نے اپنا اصل اور مکروہ چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ بھارتی سپریم …

مزید پڑھیں

ایودھیا فیصلہ شرمناک،غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے،پاکستانی ردعمل

پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے ایودھیا زمین کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں اسے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور شرمناک قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ کرتار پور راہداری ک افتتاح کے روز فیصلہ سنانے کا مقصد کیا تھا۔ بی جے پی نفرت کے …

مزید پڑھیں

بابری مسجد کی زمین پر مندر تعمیر کیا جائے،بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام جنم بھومی نیاس ٹرسٹ کو دینے کا حکم دے دیا۔ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل 5 ایکڑ زمین دینے کا بھی حکم۔ بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے چیف جسٹس رنجن گنگوئی کی سربراہی میں …

مزید پڑھیں

بابری مسجد کا فیصلہ محفوظ،17نومبر کو سنایا جائے گا

بھارت … بھارتی سپریم کورٹ نے ایودھیا میں زمین کے تنازعے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے تمام درخواست گزاروں کو اپنے دلائل شام تک جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس راجن گوگوئی نے ہندو مہاسبا پارٹی کی جانب سے نئی درخواست لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

بابری مسجد اور رام مندر تنازعہ: بھارتی سپریم کورٹ نے 3 رکنی پینل تشکیل دے دیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر کے تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک 3 رکنی پینل تشکیل دیا ہے جو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی …

مزید پڑھیں