ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔ بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد …

مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ہائی اسلام آباد کورٹ اطہر من …

مزید پڑھیں

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر …

مزید پڑھیں

ایران نے کورونا وائرس پر امریکی مدد کی پیشکش کو مسترد کردیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس پر صدر ٹرمپ کی مدد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں

ایران میں اہم مذہبی شخصیت کورونا وائرس سے ہلاک

تہران: ایران کے اہم مذہبی شخصیت 78 سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرگئے وہ اُس اہم علما کمیٹی کے رکن تھے جو ملک کے سپریم لیڈر کی تعیناتی کی ذمہ داری نبھاتی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اہم ترین مذہبی شخصیت آیت اللہ ہاشم …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ عراق میں فوجی کارروائی سے باز رہیں، ایران کی دھمکی

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق میں خطرناک فوجی ایکشن لینے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنی نفرت آمیز اور جارحانہ پالیسی پر نظر ثانی کرے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں …

مزید پڑھیں

ایران سے آنے والے 1900 زائرین تفتان سے کوئٹہ روانہ

تفتان: بلوچستان میں ایران سے آنے والے 1900 پاکستانی زائرین کو قرنطینہ کی 14 روز کی مدت پوری ہونے پر تفتان سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی نے بتایا کہ پاکستان ہاوٴس میں مقیم1900 سے زائد زائرین کو لیویز اور ایف سی کی سخت سیکیورٹی میں تفتان سے …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت انتہا پسند ہندوؤں کو مسلمانوں کے قتل عام سے روکے،خامنہ ای

تہران: ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے  بھارتی حکومت سے ہندو انتہا پسندوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’’ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر …

مزید پڑھیں

ایران کا کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ کیلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

تہران: ایران نے کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 20 مارچ تک  بند رکھنے کا اعلان کیا۔ …

مزید پڑھیں

ایران کی بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔   سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مقیم …

مزید پڑھیں