ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بڑے بچا لئے چھوٹوں کی قربانی، گندم اسمگلنگ میں کسٹم کے دو افسر معطل

حکومت نے ملک میں آٹے کے بحران کے اصل بڑے ذمہ داروں کو بچانے کیلئے سرکاری افسرون کو قربانی کا بکرا بنا دیا۔ افغانستان کو گندم کی اسمگلنگ کے الزام میں کسٹم کے دو کلیکٹرز کو معطل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی …

مزید پڑھیں

تحقیقاتی کمیٹی قائم، آٹے بحران کے ذمہ داروں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے اور ذمہ داروں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزرا پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی جا رہی ہے جو گندم کے بحران کا پتہ چلائے گی۔ …

مزید پڑھیں

جس دن ہم ان کے گھر گئے تو ان کی چیخیں نکل جائیں گی، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار کی جانب سے آٹے کا ٹرک مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر بھیجنے پر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ گھر تک پہنچنے کی روایت تحریک انصاف نے شروع کی ہے جس دن ہم ان کے گھر …

مزید پڑھیں

حکومت آٹے بحران پر قابو پانے میں ناکام، چکی والوں نے سرکاری قیمت پر فروخت سے انکار کر دیا

حکومت آٹے کے بحران کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ آٹا چکی والوں نے سرکاری نرخ پر آٹا فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چکی ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان آٹے کی قیمت کا معاملہ طے نہ ہوسکا۔ ملک کے کئی شہروں میں آٹے کا بحران …

مزید پڑھیں