ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر آج دوبارہ راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر آج دوبارہ راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے جمعہ کو امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی جاں بحق ہو گئے تھے۔ آج صبح دوبارہ امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ عینی …

مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملوں سے 109 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں، پنٹاگون

امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز پنٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے اس کے 109 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں۔ اس سے پہلے امریکہ نے 64 فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف کیا تھا۔ ایران نے 8 جنوری کو اپنے سب سے بااثر جنرل قاسم سلیمانی …

مزید پڑھیں

بغداد کے امریکی سفارتخانے پر تین راکٹ فائر، تین افراد زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر تین راکٹ فائر کئے گئے جس میں ایک راکٹ سفارتخانے کے کیفیٹریا کو لگا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ کئی سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ راکٹ حملے میں سفارتی عملہ زخمی ہوا ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے …

مزید پڑھیں

ایرانی حملے سے 34 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں، پینٹاگون

پینٹاگون نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے اس کے 34 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں تاہم یہ چوٹیں سر کو کسی بھاری چیز کے ٹکرانے سے نہیں آئیں۔ یہ زخم میزائل حملے سے ہونے والے دھماکوں کے باعث دماغ کو پہنچنے والے نقصان سے آئیں ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب نے ملک کا دفاع کیا،آیت اللہ خامنائی کا خطبہ جمعہ سے خطاب

ایران کے سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے فوج کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے ملک کا دفاع کیا ہے۔ تہران میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے آیت اللہ خامنائی نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یوکرین کے طیارے کی تباہی کی آڑ …

مزید پڑھیں

فوج یوکرینی طیارے کے حادثے کا جواب دے، ایرانی صدر روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے فوج سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے طیارے کو میزائل سے تباہ ہونے کے واقعہ کی وضاحت کرے۔ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اعتراف کیا کہ ایران نے یوکرین کے حادثے پر عالمی برادری سے جھوٹ بولا ہے۔ وزیر …

مزید پڑھیں

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران میں مظاہرے، سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ایرانی میزائل سے یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے خلاف تہران میں یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین اس حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ ایران کے سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے استعفے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کہتے ہیں …

مزید پڑھیں

مسافر طیاروں کو غلطی سے میزائل کا نشانہ بنانے پر معذرت خواہ ہیں،ایران

ایران نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے نادانستہ طور پر یوکرین کے مسافر طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ طیارے کے حادثے میں کینیڈا کے 57 مسافروں سمیت 176 افراد عملے کے ارکان سمیت جاں بحق ہو گئے تھے۔ ایران کی پاسداران انقلاب کی حساس تنصیبات سے امریکی …

مزید پڑھیں

امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیئے،جنگ کا فیصلہ تنہا نہیں کر سکتے

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیئے۔ کانگریس نے 194 کے مقابلے میں 224 ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ جنگ کا فیصلہ تنہا نہیں کر سکیں گے۔ اس کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت …

مزید پڑھیں

بدلے کی آگ میں جلتے ایران کے امریکی اڈوں پر حملے کے دوران میزائل غلطی سے مسافر کو طیارے جا لگا

ایران میں یوکرین کے مسافر طیارے کو مبینہ طور پر میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی نئی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا پر چلنے والی اس ویڈیو کو گذشتہ روز ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر طیارے کی ویڈیو بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں …

مزید پڑھیں