ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چین نے کورونا سے ہونیوالی اموات کے اعداد و شمار دنیا سے چھپائے: امریکی اراکین کانگریس

امریکی اراکین کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے ہوبئی کے شہر ووہان شہر میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کیا۔ کورونا وائرس سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کے دعوے پر امریکی اراکین کانگریس نے چین پر الزمات کی …

مزید پڑھیں

امریکی فوج بھی کورونا کے سامنے بے بس، ایک اہلکار ہلاک اور 700 سے زائد متاثر

کورونا وائرس نے جہاں دنیا کے جدید ترین ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سپرپاور امریکا کی فوج بھی اس وائرس کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث اب تک دنیا میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز …

مزید پڑھیں

امریکا میں ہلاکتیں چین سے بھی بڑھ گئیں، دنیا میں اموات 42 ہزار سے زیادہ ہو گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ امریکا میں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے جہاں سب سے پہلے کورونا وائرس منظر عام پر آیا تھا۔ امریکا میں گزشتہ روز 800 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے 2 لاکھ تک اموات کا خدشہ ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہا اگر اموات اس قدر بھی روک لی گئیں تو بڑی کامیابی ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے باعث …

مزید پڑھیں

امریکا کورونا وبا کا نیا مرکز،متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 16ہزارہوگئی

واشنگٹن:  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 30 ہزار سے تجاوز کرگئیں اورمتاثرین کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ تک جا پہنچی ہے جب کہ 1 لاکھ 37 ہزار 319 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ہرگزرتے دن کےساتھ کورونا کی ہلاکت خیزی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے

واشنگٹن: دنیا بھر میں سب سے تیزی سے کورونا وائرس امریکا میں پھیل رہا ہے جہاں متاثرین کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جو کہ چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 85 ہزار …

مزید پڑھیں

امریکا میں اموات ہزار سے زائد ہو گئیں، مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا سے پہلی ہلاکت

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ دنیا بھر میں 21 ہزار سے زائد افراد عالمگیر وبا کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دروان اسپین میں 700 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد …

مزید پڑھیں

امریکا کورونا وائرس کا سب سے بڑا عالمی مرکز بن سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے گزشتہ روز فون پر ایک پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس کی وبا (کووِڈ 19) کے تیز رفتار پھیلاؤ کے پیشِ نظر خدشہ ہے کہ امریکا …

مزید پڑھیں

امریکا میں قرنطینہ کرنے والے شکیب کو بیٹی کی یاد ستانے لگی

امریکا میں قرنطینہ کرنے والے شکیب الحسن کو بیٹی  کی یاد ستانے لگی، بنگلا دیشی آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دوری بڑی تکلیف دہ لیکن اپنوں کی صحت و سلامتی کیلیے ایسا کرنا ضروری ہے۔ کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مجھے حالات کی نزاکت کا اندازہ تھا، امریکا پہنچنے کے …

مزید پڑھیں

امریکا نے افغان حکومت کی ایک ارب ڈالر امداد کم کردی

کابل: امریکا نے افغانستان میں صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ کے درمیان حکومت سازی میں عدم اتفاق اور امن معاہدے کی پاسداری میں تاخیر پر کابل حکومت کے لیے مختص امدادی رقم میں سے ایک ارب ڈالر کی کٹوتی کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی …

مزید پڑھیں