ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

شام میں ترکی اور روس جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے، اقوام متحدہ

ادلب: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے دوران ترکی اور روس ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنگی جرائم سے متعلق اعداد و شمار …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی میں مسلم نسل کشی پر تشویش کا اظہار

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مچل بچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ بھارتی قانون نافذ کرنے والے ادارے طاقت کے استعمال سے گریز کرتے ہوئے مظاہرین کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتار پور کا دورہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کرتار پور راہداری کا دورہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے شری کرتارپورصاحب کا مختصر دورہ کیا، کرتار پور پہنچنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری ،کرتارپور کوریڈور کمیٹی کے ممبران اور پاکستان …

مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ ماہرہ خان کے شکرگزار

اسلام آباد: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوشکریہ ادا کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس پاکستان کے 4 روزہ دورے پرموجود ہیں۔  انتونیوگوتریس نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کی۔ As we mark 40 years of Pakistan’s solidarity with Afghan refugees, it …

مزید پڑھیں

مذہب کی بنیاد پر نئے قانون سے مسلمانوں کی شناخت ختم کرنے کی بھارتی کوشش

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور  شہریت کے متنازع بل پر شدید تنقید کی ہے۔ اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، ملیحہ لودھی کا نو آبادیاتی نظام کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب

اقوام متحدہ … اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے بھارت کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیری عوام کی آواز دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے، کشمیری عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود …

مزید پڑھیں

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ … پاکستان نے دہشت گردی کے بنیادی اسباب حل کرنے اور بعض مذاہب اورکمیونیٹیزکے بارے میں غلط تاثر دینے کے معاملہ کو حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے کیونکہ اس سے مسلمانوں اور مغرب کے درمیان غلط تصورات پیدا ہو رہے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی کا سماجی ، انسانی ہمدردی اور ثقافتی امور سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب

اقوام متحدہ … اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ کرفیو اور اس کے بدترین مظالم سے بچوں اور خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے قابض افواج رات کے اندھیروں میں بچوں کو اغواء کررہی ہیں …

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف، پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کا خطرہ ٹلا نہیں: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کے خدشات اب بھی باقی ہیں۔ نگرانی کا یہ ادارہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کے معاملات پر نظر رکھتا ہے۔ نگرانی …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر عمران کی تقریر کی 6لاکھ 69ہزار سے زائدمودی کے ایک لاکھ ویورز

اسلام آباد… اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تقریر6لاکھ69ہزارسے زائد مرتبہ دیکھی گئی ،جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے ایک لاکھ ویوز ہی ہوسکے۔عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کو دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں