ہوم / کھیل / ٹینس اسٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی

لاہور: ٹینس اسٹار اعصام الحق ایک بار پھر شادی شدہ کلب کا حصہ بن گئے۔

لاہور میں اعصام الحق کے دوسرے کا نکاح کی سادہ تقریب سجائی گئی۔ تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب اگلے ماہ کے وسط میں ہوگی ۔

اعصام الحق کے والد احتشام الحق نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے اس نکاح کی تصدیق کی اور بتایا کہ اعصام الحق کا نکاح لاہور کی ثنا فیاض کے ساتھ انجام پایاہے۔

اعصام الحق کی پہلی شادی 2011ء میں پاکستانی نژاد برطانوی فاہا مخدوم سے انجام پائی تھی تاہم کچھ عرصہ بعد اعصام اور فاہا میں علیحدگی ہوگئی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

اعصام الحق نے نیویارک اوپن ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی اسٹار نے اپنے برطانوی پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ہمراہ جانسن اور اوپیلکا پر مشتمل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے