ہوم / کھیل / ثانیہ مرزا روزآنہ کی بنیاد پر کمانے والوں کیلیے فنڈز جمع کرنے لگیں

ثانیہ مرزا روزآنہ کی بنیاد پر کمانے والوں کیلیے فنڈز جمع کرنے لگیں

ثانیہ مرزا نے یومیہ کمانے والوں کیلیے فنڈزجمع کرنے کی مہم شروع کر دی۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مزدوروں کیلیے خوراک اور روزمرہ ضروریات کا اہتمام کرنے والی فلاحی تنظیم کو چندہ دینے کی اپیل کردی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ خوش قسمتی سے  کورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے ہم گھروں میں بیٹھ کر بھی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں، مگر ہمیں ان لوگوں کا بھی سوچنا چاہیے جن میں اتنی سکت نہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ اپنی فیملیز کو کھانا نہیں دے سکتے،ہمیں ان کے بارے میں سوچنا اور استطاعت کے مطابق مدد کرنی چاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان میں کورونا سے 35 ہلاکتیں، مجموعی کیسز کی تعداد 2450 ہوگئی

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز …

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں، مریضوں کی تعداد بھی 10 لاکھ سے اوپر

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 53 ہزار سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے