ہوم / کھیل / پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی سیریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔

شیڈول کے مطابق سیریز میں شامل 3 ٹی ٹوئنٹی، 1 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے، شیڈول کو حتمی شکل پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ حکام کی ملاقات میں دی گئی جب کہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے معاملات طے کرنے میں معاون کا کردار ادا کیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 24 سے 27 جنوری تک لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، مہمان ٹیم 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گی جب کہ پی ایس ایل کے بعد دونوں ٹیموں کا ایک ون ڈے 3 اپریل کو کراچی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ 5 سے 9 اپریل تک کراچی میں ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

نیویارک سٹی کی طرح سٹی گورنمنٹ کو بھی ڈائیورس بناونگا، سکاٹ سٹنگر

نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار و موجودہ کمپٹرولر سکاٹ سٹنگر کا پروگریسو امریکن کمیونٹی …

‘زندگی تماشا’ کے جائزے کے لیے سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول

اسلام آباد: ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ‘‘زندگی تماشا’’ کے جائزے کے لیے چیئرمین سنسر …

اکشے کمار بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اکشے کمار انڈسٹری میں  سب سے زیادہ معاوضہ لینے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے