ہوم / تازہ ترین / رگبی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

رگبی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

جاپان کے شہر یوکوہاما میں جنوبی افریقہ نے رگبی کے عالمی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دونوں ہاف میں انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کُن رہی۔ برطانوی ٹیم نے فائنل میچ میں ناقص کارکردگی دکھائی جس کے باعث برطانوی شائقین کے دل ٹوٹ گئے۔ پچھلے سولہ سال سے انگلینڈ کا رگبی کا عالمی کپ جیتنے کا خواب پورا نہیں ہوا ہے۔ یہ تیسری بار ہے جب جنوبی افریقہ نے رگبی کا ورلڈ کپ اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

رباّ میرے حال دا محرم تُوں

تحریر: نذر محمد چوہان (نیوجرسی) ہر تہذیب اپنے ہی گند تلے آ کر تباہ ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے