ہوم / کھیل / اٹلی کا رگبی اسٹارکوروناکیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

اٹلی کا رگبی اسٹارکوروناکیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

لاہور: اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی اسٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔

وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کیخلاف ایکشن میں دیکھتے، بہرحال انھوں نے گھر پر بیٹھنے کے بجائے خود کو رضاکار کے طور پیش کیا اور اب حفاظتی لباس پہنے ایمبولینس چلاتے نظر آرہے ہیں۔

مبادا نے کہا کہ ان دنوں اسپتالوں میں مریضوں کا ایسے رش نظر آتا ہے جیسا کبھی سپرمارکیٹس میں ہوتا تھا، میرا کام طبیعت سنبھلنے کے بعد مریضوں کو ایک اسپتال سے دوسرے میں لے کر جانا ہے، میں قومی جذبے کے ساتھ یہ ذمہ داری نبھا رہا ہوں۔


یہ بھی چیک کریں

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی، مجموعی کیسز 3469 تک جا پہنچے

ملک بھر میں آج کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے …

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے