ہوم / کھیل / فرانس کا ترکی کی فٹ بال ٹیم پر پابندی کا مطالبہ

فرانس کا ترکی کی فٹ بال ٹیم پر پابندی کا مطالبہ

یورو 2020 کے کوالی فائنگ میچز میں ترکی کی نیشنل فٹ بال ٹیم نے ایک بار پھر اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونے سے پہلے فوجی سیلیوٹ کیا۔ یہ میچ فرانس اور ترکی کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کے مختلف سیاستدانوں اور وزرا ٗ نے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کی فٹ بال نے ایک بار پھر اسٹیڈیم میں فوجی سیلیوٹ کیا۔ اس سے پہلے جمعہ کو البانیہ کے خلاف میچ جیت کر ترکی کے فٹ بالرز نے اسی طرح کا فوجی سیلیوٹ کیا تھا جس پر خاصی تنقید کی گئی۔ترکی کے فوجی دستوں کی شام میں فوجی کارروائی کے بعد فٹ بالرز نے ان فوجیوں کو سیلیوٹ کیا جو اس کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔فرانس کے وزیر اسپورٹس روشانا مارکی نیاوٗ نے کھلاڑیوں کے فوجی سیلیوٹس کو اسپورٹس مین شپ کے منافی قرار دیا۔

یہ بھی چیک کریں

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ 26 اکتوبر سے شروع ہوگا

برازیلیہ … فیفا کے زیراہتمام انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ 26 اکتوبر سے 17 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے