ہوم / تازہ ترین / شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ

کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ پر اپنے مداحوں سے ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ثانیہ مرزا نے اذہان کی پیدائش کے بعد لی گئی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ڈھیر ساری دعائیں دیں اور پہلی سالگرہ کی مبارک باد بھی دی۔ ثانیہ نے لکھا‘‘تم کو دنیا میں آئے ایک برس ہو گیا، جس دن تم پیدا ہوئے اور اس دنیا میں آئے تب سے تم نے میری دنیا میں مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں۔ تمھاری مسکراہٹ ہر جگہ بکھر جاتی ہے جہاں تم جاتے ہو’’

ایک دوسری پوسٹ میں ثانیہ نے لکھا ‘‘میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنی زندگی کے آخری سانس تک تمھارے ساتھ رہوں گی’’۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

یقین تھا کہ ایک دن میں بہت بڑا اسٹار بنوں گا، علی ظفر

کراچی: گلوکار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ انہیں یقین تھا ایک دن وہ بڑےاسٹار …

کیا نور نے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرلی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ نور نے اپنے سابق شوہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے