ہوم / کھیل / دورہ آسٹریلیا:کرکٹ ٹیم میں دو اہم تبدیلیاں،موسیٰ خان کی انٹری

دورہ آسٹریلیا:کرکٹ ٹیم میں دو اہم تبدیلیاں،موسیٰ خان کی انٹری

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باوٗلر موسیٰ خان کو ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے نسیم شاہ کو بھی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں جگہ بنائی گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم 28اکتوبر کو سڈنی کیلئے روانہ ہو گی۔ سرفراز احمد کو ٹیم سے فارغ کرنے کے بعد بیشتر نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ مرحوم عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو آسٹریلیا شفٹ ہونے کے متعلق سوچ رہے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ: دونوں ٹیموں نے اپنی ایک ایک اننگ مکمل کر لی

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز  …

صبر کرو جیت کر بھی دکھائیں گے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

شکست سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ آج ہارے ہیں تو کل جیت بھی جائیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے