ہوم / کھیل / پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے بدستور ٹاپ کرکٹر
Pakistan's Babar Azam celebrates his century during the fourth One Day International (ODI) cricket match between England and Pakistan at Trent Bridge in Nottingham on May 17, 2019. (Photo by Lindsey PARNABY / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE. NO ASSOCIATION WITH DIRECT COMPETITOR OF SPONSOR, PARTNER, OR SUPPLIER OF THE ECB

پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے بدستور ٹاپ کرکٹر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی  جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور  بیٹنگ کی کیٹیگری میں سرفہرست ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے،  آسٹریلیا کے ایرون فینچ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان تیسرے اور نیوزی لینڈ کے کولن منرو چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

جب کہ آسٹریلیا کے گلین میکس ویل پانچویں، بھارت کے کےایل راہول چھٹے  اور  ویسٹ انڈیز کے ایون لیوس ساتویں نمبر پر  ہیں۔

ان کے علاوہ افغانستان کے حضرت اللہ زازئی آٹھویں، بھارت کے روہت شرما نویں اور ویرات کوہلی دسویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی بالرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر موجود جب کہ پاکستانی اسپنر عماد وسیم چوتھے اور شاداب خان آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

اقوام عالم میں اسلام پُرامن اور بہترین مذہب ہے، ایف بی آئی نے مسلسل 15 سال تحقیقات کے بعد اپنی رپورٹ جاری کر دی

امریکہ میں بسنے والے 33 لاکھ مسلمانوں پر 15 سال کی تحقیق کے بعد امریکی …

مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ’زندگی تماشا‘ ریلیز نہ کروں، سرمد کھوسٹ

لاہور: ایکٹر، پروڈیوسر، ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ …

اداکار یاسر حسین نے اقرا عزیز کو چھوٹی سی لڑکی قرار دے دیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کو چھوٹی لڑکی قرار دے دیا۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے