ہوم / فن فنکار / متنازعہ قانون پرخاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

متنازعہ قانون پرخاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: مسلم مخالف متنازعہ قانون پرخاموشی اختیارکرنے پربالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کوان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنادیا۔

مسلم مخالف متنازعہ قانون کے خلاف بھارت سخت احتجاجی تحاریک کی لپیٹ میں ہے جہاں ہرکوئی اپنے اپنے اندازمیں متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج کررہا ہے، جس میں عام عوام سے لے کربالی ووڈ کے اداکاربھی قطارمیں نظرآئے جنہوں نے بھارتی حکمرانوں کا اصل چہرہ ایک بار پھربے نقاب کیا۔

یہ بھی چیک کریں

بالی ووڈ خانز کیلئے ان کا کیریئر دلی کے مسلمانوں کے خون سے زیادہ عزیز

کراچی: بالی ووڈپر حکمرانی کرنے والے تینوں خانز سلمان ، شاہ رخ اور عامر خان کی …

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

پشاور: بالی ووڈ  سپر اسٹار شاہ رخ خان کی  پشاور میں رہائش پزیر چچا زاد بہن، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے