ہوم / فن فنکار / فلم شوٹنگ سے تھک کر سارہ علی خان سری لنکا میں آرام کر رہی ہیں

فلم شوٹنگ سے تھک کر سارہ علی خان سری لنکا میں آرام کر رہی ہیں

اپنی آنے والی نئی فلم ‘‘قلی نمبر ون’’ کی شوٹنگ میں مصروف سارہ علی خان نے سری لنکا میں کچھ وقت کیلئے آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی فلم اسٹار سیف علی خان کی بہن سارہ اس وقت سری لنکا میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کئی دنوں سے فلم کی شوٹنگ میں مصروفیت کے بعد سارہ اب سری لنکا میں آرام کر رہی ہیں۔ انہوں نے سڑک پر ایک ٹھیلے سے ناریل کا پانی پیا۔ وہ شام کو کولمبو کے خوبصورت ساحل پر واک بھی کرتی نظر آئیں۔ سری لنکا سے سارہ تھائی لینڈ اسی فلم کی شوٹنگ کیلئے بھی جائیں گی

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

چین کا ہزار بستروں پرمشتمل اسپتال صرف ایک ہفتے میں تعمیر کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کی نئی قسم نے جس تیزی سے عالمی …

چینی شہری نے شادی سے بچنے کے لیے گرفتاری دیدی

شنگھائی: بعض افراد کسی ناپسندیدہ شخص کے ساتھ زندگی گزارنے پر ہر قسم کی تکلیف کو …

ہلدی بنی سونا: اب کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ کے لیے بھی مفید قرار

کیمبرج: ہلدی کو مغرب میں اب پیار سے خالص سونا کا نام دیا جارہا ہے۔ اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے